بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ڈاکوئوں کی خاتون سے شوہر ،بیٹی کے سامنے مبینہ زیادتی

datetime 26  جولائی  2024

ڈاکوئوں کی خاتون سے شوہر ،بیٹی کے سامنے مبینہ زیادتی

حافظ آباد (این این آئی)حافظ آباد میں ڈاکوئوں نے خاتون کو شوہر اور بیٹی کے سامنے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں متاثرہ شہری نے بتایا کہ اپنی بیوی اور ڈھائی سالہ بیٹی کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ سکھیکی کے قریب 3 ڈاکوئوں نے اسلحہ کے… Continue 23reading ڈاکوئوں کی خاتون سے شوہر ،بیٹی کے سامنے مبینہ زیادتی

اسلام آباد،شاہ محمود قریشی 9مئی کے مقدمے سے بری

datetime 25  جولائی  2024

اسلام آباد،شاہ محمود قریشی 9مئی کے مقدمے سے بری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے مقدمے سے بری کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے مقدمے سے بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پینل کوڈ سیکشن… Continue 23reading اسلام آباد،شاہ محمود قریشی 9مئی کے مقدمے سے بری

ایک بار پھر سی ٹی ڈی اہلکاروں کے اغوا اور فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 25  جولائی  2024

ایک بار پھر سی ٹی ڈی اہلکاروں کے اغوا اور فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی (این این آئی)کراچی میں ایک بار پھر پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کے اہلکاروں کے شارٹ ٹرم اغوا اور فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سافٹ ویئر انجینئر موون نے سی ٹی ڈی کے اے ایس آئی کاشف نواز کے خلاف درخواست جمع کروائی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading ایک بار پھر سی ٹی ڈی اہلکاروں کے اغوا اور فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف

پنجاب میں دفعہ 144نافذ دھرنوں ،احتجاج پر پابندی عائد

datetime 25  جولائی  2024

پنجاب میں دفعہ 144نافذ دھرنوں ،احتجاج پر پابندی عائد

لاہور ( این این آئی) پنجاب میں دفعہ 144کے تحت جلسہ، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں پابندی 3روز کے لئے لگائی گئی ہے، پابندی کا اطلاق جمعہ 26جولائی سے اتوار 28جولائی تک ہوگا۔ ترجمان… Continue 23reading پنجاب میں دفعہ 144نافذ دھرنوں ،احتجاج پر پابندی عائد

،نیند میں خلل کیوں ڈالا ؟،مسجد میں اذان دیتے نوجوان کو چھری مار کر قتل کردیا گیا

datetime 25  جولائی  2024

،نیند میں خلل کیوں ڈالا ؟،مسجد میں اذان دیتے نوجوان کو چھری مار کر قتل کردیا گیا

احمد پور سیال (این این آئی)نیند میں خلل کیوں ڈالا ؟،احمد پور سیال میں مسجد میں اذان دیتے نوجوان کو چھری مار کر قتل کردیا گیا۔ محلہ سعید آباد میں حاجی اقبال حسین مرحوم کا جواں سالہ بیٹا ذیشان حیدر اپنے گھر سے ملحق مسجد میں اذان دے رہا تھا کہ پیچھے سے آصف نامی… Continue 23reading ،نیند میں خلل کیوں ڈالا ؟،مسجد میں اذان دیتے نوجوان کو چھری مار کر قتل کردیا گیا

عدالت بتائے کیا انصاف صرف پی ٹی آئی کیلئے ہے؟،پوری قوم انصاف کا دہرا معیار دیکھ رہی ہے’عظمیٰ بخاری

datetime 25  جولائی  2024

عدالت بتائے کیا انصاف صرف پی ٹی آئی کیلئے ہے؟،پوری قوم انصاف کا دہرا معیار دیکھ رہی ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور ( این این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب و مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عدالت بتائے کیا انصاف صرف پی ٹی آئی کے لئے ہے؟،اس وقت پوری قوم انصاف کا دہرا معیار دیکھ رہی ہے،9مئی کی دہشتگردوں کو کہا جا رہا ہے یہ قوم کی بیٹیاں ہیں، ہم بھی… Continue 23reading عدالت بتائے کیا انصاف صرف پی ٹی آئی کیلئے ہے؟،پوری قوم انصاف کا دہرا معیار دیکھ رہی ہے’عظمیٰ بخاری

اسٹیج اداکار طاہرانجم پر تشدد کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کی خاتون کارکن انیلہ ریاض گرفتار

datetime 25  جولائی  2024

اسٹیج اداکار طاہرانجم پر تشدد کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کی خاتون کارکن انیلہ ریاض گرفتار

لاہور( این این آئی)پولیس نے پنجاب اسمبلی کے سامنے اسٹیج اداکار طاہرانجم پر تشدد کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کی خاتون کارکن انیلہ ریاض کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے طاہر انجم کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تشدد میں ملوث خاتون انیلہ ریاض کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ انیلہ ریاض اور ان کے نامعلوم ساتھیوں کے… Continue 23reading اسٹیج اداکار طاہرانجم پر تشدد کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کی خاتون کارکن انیلہ ریاض گرفتار

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟

datetime 24  جولائی  2024

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟

کراچی(این این آئی)دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ 2024 کی فہرست جاری کردی گئی جس میں سنگاپور اس سال بھی اول نمبر پر براجمان ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہینسلے کی فہرست میں سنگاپور کے پاسپورٹ کو دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا اس پاسپورٹ کے حامل دنیا کے 195 ممالک تک بغیر… Continue 23reading دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟

اسلام آباد ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ واپس لینے کا حکم کالعدم قرار

datetime 24  جولائی  2024

اسلام آباد ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ واپس لینے کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ واپس لینے کا چیف کمشنر کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے بارے چیف کمشنر… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ واپس لینے کا حکم کالعدم قرار

Page 191 of 12104
1 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 12,104