منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سپریم کورٹ کا فیصلہ عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش ہے، ججز نے آئین کو ری رائٹ کیا’ مریم نواز شریف

datetime 19  جولائی  2024

سپریم کورٹ کا فیصلہ عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش ہے، ججز نے آئین کو ری رائٹ کیا’ مریم نواز شریف

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش ہے، ججز نے آئین کو ری رائٹ کیا، پی ٹی آئی کو وہ دیا گیا جو مانگا ہی نہیں گیا تھا، ملک میں انتشار پھیلانے والوں کو معصوم اور بے گناہ… Continue 23reading سپریم کورٹ کا فیصلہ عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش ہے، ججز نے آئین کو ری رائٹ کیا’ مریم نواز شریف

زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 19  جولائی  2024

زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

مانسہرہ (این این آئی)مانسہرہ، ایبٹ آباد اور سوات سمیت خیبر پختونخوا کے کئی شہروں اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے آتے ہی لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور ان میں خوف و ہراس پھیل گیا اسی طرح ایبٹ آباد،… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

پی ٹی آئی نے 38 آزاد اراکین کے وابستگی فارم الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے

datetime 19  جولائی  2024

پی ٹی آئی نے 38 آزاد اراکین کے وابستگی فارم الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے 38 آزاد اراکین کے وابستگی فارم الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کرا دئیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 3 آزاد ارکان نے پی ٹی آئی سے وابستگی سے متعلق بیان حلفی تاحال جمع نہیں کرائے۔ ذرائع کے مطابق جن ارکان کے بیان حلفی جمع نہیں کرائے گئے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے 38 آزاد اراکین کے وابستگی فارم الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے

ملک کی نصف سے زائد آبادی کے لکڑی پر کھانا بنانے کا انکشاف

datetime 19  جولائی  2024

ملک کی نصف سے زائد آبادی کے لکڑی پر کھانا بنانے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں ایندھن کے حوالے سے جاری اعدادوشمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک کی نصف سے زائد آبادی لکڑی پر کھانا بناتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کی نصف سے زائد آبادی لکڑیاں جلا کر کھانا بناتی ہے اور 52.72 فیصد آبادی کھانا بنانے… Continue 23reading ملک کی نصف سے زائد آبادی کے لکڑی پر کھانا بنانے کا انکشاف

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 19 لاشیں برآمد

datetime 18  جولائی  2024

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 19 لاشیں برآمد

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں شدید گرمی اور حبس کی لہر ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 19 لاشیں ملی ہیں۔مختلف علاقوں سے 24 گھنٹوں کے دوران ملنے والی 19 لاشوں میں سے 6 لاشیں لیاری سے ملیں۔ اطلاعات کے مطابق مرنے والے بیشتر افراد نشے کے عادی معلوم… Continue 23reading کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 19 لاشیں برآمد

ادارہ شماریات کاملک میں 29.75 فیصد افراد کے کنوارے ہونے کا انکشاف

datetime 18  جولائی  2024

ادارہ شماریات کاملک میں 29.75 فیصد افراد کے کنوارے ہونے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں 29.75 فیصد افراد کے کنوارے ہونے کا انکشاف کیاہے۔ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شادی شدہ افراد کی شرح 65.97 فیصد، بیوائوں کی شرح 3.78 فیصد، طلاق یافتہ افراد کی شرح 0.35 جبکہ علیحدگی اختیار کرنے والے افراد کی شرح 0.15 فیصد ہے۔ رپورٹ میں بتایا… Continue 23reading ادارہ شماریات کاملک میں 29.75 فیصد افراد کے کنوارے ہونے کا انکشاف

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 32ہزار پبلک سکولوں میں مفت خوراک فراہم کرنے کا فیصلہ

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 18  جولائی  2024

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 32ہزار پبلک سکولوں میں مفت خوراک فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 32ہزار پبلک سکولوں میں مفت خوراک فراہم کرنے کا فیصلہ ،پی ایم آئی یو نے دودھ،بسکٹ اور بریڈ کی فراہمی کے لئے مختلف کمپنیوں سے کوٹیشن مانگ لی ۔تفصیلات کے مطابق 32ہزار پرائمری سکولوں میں زیر تعلیم 35لاکھ بچوں کو مفت کھانا دیا جائے… Continue 23reading موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 32ہزار پبلک سکولوں میں مفت خوراک فراہم کرنے کا فیصلہ

شدید بارشوں کے سبب بلوچستان کو خیبر پختونخوا، پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ بہہ گئی

datetime 18  جولائی  2024

شدید بارشوں کے سبب بلوچستان کو خیبر پختونخوا، پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ بہہ گئی

کوئٹہ / ژوب (این این آئی)ضلع ژوب اور قلعہ سیف اللہ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں بلوچستان کو خیبر پختونخوا اور پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ این 50 ژوب دھانہ سر کے مقام پر 70 میٹر سڑک بہہ گئی۔جنرل منیجر (جی ایم) نیشنل ہائی وے اتھارٹی انجینئر آغا عنایت کے مطابق این 50… Continue 23reading شدید بارشوں کے سبب بلوچستان کو خیبر پختونخوا، پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ بہہ گئی

عدالت نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی

datetime 18  جولائی  2024

عدالت نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی

اسلام آبا د(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔صنم جاوید کی رہائی کے لیے ان کے والد کی درخواست پر سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان اور صنم جاوید کے… Continue 23reading عدالت نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی

Page 196 of 12103
1 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 12,103