لاہور(این این آئی)جناح اسپتال لاہور سے ایک کروڑ سے زائد کا سامان غائب ہوگیا۔اسپتال سے قیمتی سامان غائب ہونے کے معاملے پر محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ڈاکٹر شبیر حسین کو شوکاز جاری کردیا۔3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں ڈاکٹر شبیر پربدعنوانی کے شواہد سامنے آئے ہیں۔شوکاز میں کہا گیا ہے کہ غائب اشیاء میں آپریشن تھیٹر ٹیبلز، بیڈز، اے سی، وہیل چیئرز اور فرنیچر شامل ہے، اس سامان کی مالیت ایک کروڑ 21 لاکھ روپے سے زائد ہے۔اس کے علاوہ شوکاز میں مزید کہا گیا کہ طبی سامان جان بوجھ کر غائب کیا گیا، مقررہ وقت میں وضاحت نہ دینے پرمحکمہ صحت کارروائی کرے گا۔
جناح اسپتال لاہور سے 1کروڑ سے زائد کا قیمتی سامان غائب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
نادرا کی جانب سے شادی شدہ اورغیر شادی شدی خواتین کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کی تصاویر سامنے اگئیں، تحقیقات میں...
-
لاہور،زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی مختلف کیفے ایز میں موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی، پی ٹی آئی کی حکمت عملی بھی تیار
-
سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی



















































