منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے ، خواجہ آصف

datetime 16  جولائی  2024

پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے ، خواجہ آصف

سیالکوٹ (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کیلئے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، پی ٹی آئی کا مقصد صرف اور صرف اقتدار ہے،کیا عزت ایک ادارے کی ہے باقی سارے بے آبرو ہیں؟’کوئی ادارہ پاکستان کی سالمیت سے ماورا نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے ، خواجہ آصف

ظالم شخص نے لوڈر گاڑی سے چارہ کھانے پر بھینس کی زبان ہی کاٹ دی

datetime 16  جولائی  2024

ظالم شخص نے لوڈر گاڑی سے چارہ کھانے پر بھینس کی زبان ہی کاٹ دی

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں لوڈر رکشے سے چارہ کھانے پر رکشے کے مالک نے بھینس کی زبان کاٹ دی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز شاہ پور سٹی کے نواحی گاؤں میں پیش آیا جہاں بلال نامی شخص نے بے زبان جانور کی زبان ہی کاٹ ڈالی۔پولیس نے واقعے کی تفصیلات بتائی کہ بلال… Continue 23reading ظالم شخص نے لوڈر گاڑی سے چارہ کھانے پر بھینس کی زبان ہی کاٹ دی

کتنےفیصد پاکستانی خواتین گھریلو تشدد کا سامنا کرتی ہیں؟حیران کن رپورٹ

datetime 16  جولائی  2024

کتنےفیصد پاکستانی خواتین گھریلو تشدد کا سامنا کرتی ہیں؟حیران کن رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)47 فیصد پاکستانی خواتین گھریلو تشدد کا سامنا کرتی ہیں۔نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان میں خواتین کی بڑی تعداد گھریلو تشدد کا شکار ہوتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق47 فیصد پاکستانی خواتین گھریلو تشدد کا سامنا کرتی ہیں اور یہ سلسلہ شادی کے بعد… Continue 23reading کتنےفیصد پاکستانی خواتین گھریلو تشدد کا سامنا کرتی ہیں؟حیران کن رپورٹ

ڈاکوؤں کی 14 سالہ لڑکی سے زیادتی

datetime 16  جولائی  2024

ڈاکوؤں کی 14 سالہ لڑکی سے زیادتی

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کے علاقے یمن آباد میں 14سال کی لڑکی سے زیادتی کا واقعہ ہوا ہے اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کی۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز متاثرہ لڑکی کزن کے ساتھ موٹر سائیکل پر گھر واپس آ رہی تھی جب یہ واقعہ رونما ہوا۔پولیس… Continue 23reading ڈاکوؤں کی 14 سالہ لڑکی سے زیادتی

صنم جاوید اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس منتقل

datetime 16  جولائی  2024

صنم جاوید اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس منتقل

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو اسلام آباد میں خیبر پختون خوا ہاؤس منتقل کر دیا گیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ کے پی کی ہدایت پر صنم جاوید کو کے پی ہاؤس منتقل کیا گیا ۔ وزیرِ اعلیٰ کے پی کے… Continue 23reading صنم جاوید اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس منتقل

ہم آئی ایم ایف کے غلام بن کر رہ گئے، پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر شہری پھٹ پڑے

datetime 16  جولائی  2024

ہم آئی ایم ایف کے غلام بن کر رہ گئے، پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر شہری پھٹ پڑے

کراچی(این این آئی)بجلی و گیس سمیت پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، شہری پھٹ پڑے۔کراچی کے ایک شہری نے کہاکہ موجودہ حکومت سے اچھے کی کوئی امید نہیں، ہم آئی ایم ایف کے غلام بن کر رہ گئے ہیں، ایک اور موٹر سائیکل سوار نوجوان نے کہا… Continue 23reading ہم آئی ایم ایف کے غلام بن کر رہ گئے، پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر شہری پھٹ پڑے

امریکا کا تحریک انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر تشویش کا اظہار

datetime 16  جولائی  2024

امریکا کا تحریک انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے تحریک انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران ‘پی ٹی آئی پر ممکنہ پابندی’ سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا۔میتھیو ملر نے کہا کہ سیاسی جماعت پر پابندی کے… Continue 23reading امریکا کا تحریک انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر تشویش کا اظہار

گھریلو ملازمہ مریدنی سے 4 ماہ تک زیادتی کرنیوالا نام نہاد جعلی پیر گرفتار

datetime 16  جولائی  2024

گھریلو ملازمہ مریدنی سے 4 ماہ تک زیادتی کرنیوالا نام نہاد جعلی پیر گرفتار

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ مریدنی سے 4 ماہ تک زیادتی کرنیوالے نام نہاد جعلی پیر کو گرفتارکر کے قانونی کارروائی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ کے علاقہ 188 رب نلے والا میں شکیل نامی نام نہاد پیر نے گھر کے کام کاج اور خدمت… Continue 23reading گھریلو ملازمہ مریدنی سے 4 ماہ تک زیادتی کرنیوالا نام نہاد جعلی پیر گرفتار

بانی پی ٹی آئی کے نو مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے 131 شواہد موجود ہونے کا دعویٰ

datetime 16  جولائی  2024

بانی پی ٹی آئی کے نو مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے 131 شواہد موجود ہونے کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) بانی پی ٹی آئی کے نو مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے 131شواہد موجود ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔ جے آئی ٹی کا دعویٰ ہے کہ بغاوت پر اکسانے کے شواہد پر گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔ نجی ٹی وی نے جے آئی ٹی ذرائع کے حوالے… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کے نو مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے 131 شواہد موجود ہونے کا دعویٰ

Page 198 of 12103
1 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 12,103