جیل میں قید 20 سالہ لڑکی سے جیل سپرنٹنڈنٹ کی زیادتی
بٹگرام (این این آئی)بٹگرام کی سب جیل میں زیرحراست 20 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سرکاری اسپتال نے لڑکی سے زیادتی کی تصدیق کردی ہے جب کہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے آفس میں بلاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔دوسری جانب جیل سپرنٹنڈنٹ کیخلاف مقدمہ درج… Continue 23reading جیل میں قید 20 سالہ لڑکی سے جیل سپرنٹنڈنٹ کی زیادتی