اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خوبصورت نوجوان لڑکی نے آدمی کو شادی کے لیے بلایا آگے سے ‘” سسرال والے“ کچے کے ڈاکو نکلے ,تاوان کا مطالبہ،حکومت بھی بے بس
۔ تفصیلا ت کے مطا بق فیس بک پر لڑ کی بن کر میسج کر کے پانچ بچوں کے باپ کو شادی کے لیے بلوا کر کچے کے ڈاکو ں نے اغواء کر لیااور ایک کروڑ تا وان کا مطالبہ کر دیا۔
خوبصورت نوجوان لڑکی نے آدمی کو شادی کے لیے بلایا آگے سے”سسرال والے “ کچے کے ڈاکو نکلے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں