منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

شہباز شریف وضاحت کریں دبائو کون ، کیوں ڈال رہا ہے؟ حافظ حمد اللہ

datetime 13  جولائی  2024

شہباز شریف وضاحت کریں دبائو کون ، کیوں ڈال رہا ہے؟ حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علما اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ شہباز شریف وضاحت کریں دبا ئوکون اور کیوں ڈال رہا ہے؟۔ایک بیان میں حافظ حمداللہ نے کہاکہ دبائو میں بنی حکومت کے سربراہ کو دبائو کیوں بھاری لگ رہا ہے؟حافظ حمداللہ نے کہا کہ یہ بھی وضاحت ہوجائے کہ استعفیٰ دینا… Continue 23reading شہباز شریف وضاحت کریں دبائو کون ، کیوں ڈال رہا ہے؟ حافظ حمد اللہ

گونگی بہری لڑکی زیادتی کا نشانہ بن گئی

datetime 13  جولائی  2024

گونگی بہری لڑکی زیادتی کا نشانہ بن گئی

پھول نگر( این این آئی)گونگی بہری لڑکی سے زیادتی پر تھانہ سٹی پھولنگر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔مدعی محمد عاشق کے مطابق اسکی بیٹی چند روز قبل اپنے سسرال محلہ کوٹ فضل شاہ پھولنگر گھر میں موجود تھی کہ اس کا سسرالی رشتہ دار واجد وہاں آیا اور اس نے لڑکی کو ایک کمرے میں… Continue 23reading گونگی بہری لڑکی زیادتی کا نشانہ بن گئی

بینک کیش وین کا گارڈ 60 لاکھ روپے سے بھرے تھیلے لے کر فرار

datetime 13  جولائی  2024

بینک کیش وین کا گارڈ 60 لاکھ روپے سے بھرے تھیلے لے کر فرار

کراچی(این این آئی)کراچی میں کلفٹن بلاک ٹو میں کیش وین کا گارڈ 60 لاکھ روپے سے زائد کی رقم کے تھیلے لے کر فرار ہوگیا۔پولیس حکام نے کہا کہ بینکوں کو رقم کی ترسیل پر مامور سکیورٹی کمپنی کا گارڈ رکشے میں فرار ہوا۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ کیش وین میں دو… Continue 23reading بینک کیش وین کا گارڈ 60 لاکھ روپے سے بھرے تھیلے لے کر فرار

لوگ کہتے ہیں حرام کی کمائی کا لنگر بنا رہی ہوں، فیصلہ اللہ نے کرنا ہے، ریشم

datetime 13  جولائی  2024

لوگ کہتے ہیں حرام کی کمائی کا لنگر بنا رہی ہوں، فیصلہ اللہ نے کرنا ہے، ریشم

لاہور (این این آئی) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ لوگ کہتے ہیں حرام کی کمائی کا لنگر بنا رہی ہوں لیکن اس کا فیصلہ اللہ نے کرنا ہے،لوگ کام پر انگلیاں اٹھاتے کہتے ہیں لوگوں کو روزگار دینا چاہئے، میرے پاس صرف ایک گھر ہے، وہ بیچ کر لوگوں کو روزگار دیا تو خود… Continue 23reading لوگ کہتے ہیں حرام کی کمائی کا لنگر بنا رہی ہوں، فیصلہ اللہ نے کرنا ہے، ریشم

مخصوص نشستوں کا مختصر تحریری فیصلہ جاری، پی ٹی آئی اور آزاد ارکان کے نام سامنے آگئے

datetime 13  جولائی  2024

مخصوص نشستوں کا مختصر تحریری فیصلہ جاری، پی ٹی آئی اور آزاد ارکان کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں بارے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔مختصر فیصلے کے مطابق امجد علی خان، سلیم رحمان، سہیل سلطان، بشیر خان، جنید اکبر، اسد قیصر، شہرام ترکئی، انور تاج، فضل محمد خان، ارباب عامر ایوب، شاندانہ گلزار، اسامہ میلہ، شفقت اعوان، علی افضل ساہی… Continue 23reading مخصوص نشستوں کا مختصر تحریری فیصلہ جاری، پی ٹی آئی اور آزاد ارکان کے نام سامنے آگئے

کبھی نہیں کہا پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں، نام پارٹی فہرست میں شامل ہے، الیکشن کمیشن

datetime 13  جولائی  2024

کبھی نہیں کہا پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں، نام پارٹی فہرست میں شامل ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے کبھی نہیں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سیاسی… Continue 23reading کبھی نہیں کہا پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں، نام پارٹی فہرست میں شامل ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد ہائی کورٹ،حکومت کو بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی زندگی کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت

datetime 13  جولائی  2024

اسلام آباد ہائی کورٹ،حکومت کو بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی زندگی کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاق کو بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور اْن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی زندگی اور صحت کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔عدالت عالیہ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات کی فراہمی اور بنیادی حقوق کے تحفظ… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ،حکومت کو بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی زندگی کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت

10سالہ بچی سے مسجد کے واش روم میں مبینہ زیادتی

datetime 13  جولائی  2024

10سالہ بچی سے مسجد کے واش روم میں مبینہ زیادتی

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علاقہ بادامی باغ میں 10سالہ بچی کو مسجد کے واش روم میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ دس سالہ بچی مسجد کے فلٹر سے پانی بھرنے گئی تھی جہاں نوید نامی ملزم نے واش روم میں لیجاکر مبینہ جنسی زیادتی کا… Continue 23reading 10سالہ بچی سے مسجد کے واش روم میں مبینہ زیادتی

سپریم کورٹ کا فیصلہ …انصاف صرف ہوتا نہیں ،ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے، رانا ثنا اللہ

datetime 12  جولائی  2024

سپریم کورٹ کا فیصلہ …انصاف صرف ہوتا نہیں ،ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے، رانا ثنا اللہ

اسلا م آباد(این این آئی)سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ انصاف صرف ہوتا نہیں بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے،سمجھ سے بالا تر اور کنفیوژ فیصلے ملک کے مفاد میں نہیں ہوتے ، سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کو دوبارہ تحریر کرنے کے مترادف ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے… Continue 23reading سپریم کورٹ کا فیصلہ …انصاف صرف ہوتا نہیں ،ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے، رانا ثنا اللہ

Page 200 of 12103
1 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 12,103