چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زندگی پر ایک نظر
اسلام آباد(این این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ ا?فریدی 23 جنوری 1965 کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے ، ان کا تعلق کوہاٹ کے آدم خیل قبیلے سے ہے۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنی ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی اور گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن مکمل کیا، انہوں نے… Continue 23reading چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زندگی پر ایک نظر