منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

datetime 4  جولائی  2024

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی۔جمعرات کواسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق سماعت ہوئی۔اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو بتایاکہ پی ٹی آئی کو ترنول چوک کے پاس 6جولائی… Continue 23reading پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

شیر افضل مروت ڈرائیور لیول کے ہیں، حادثاتی طور پر لیڈر بن گئے،فواد چوہدری

datetime 4  جولائی  2024

شیر افضل مروت ڈرائیور لیول کے ہیں، حادثاتی طور پر لیڈر بن گئے،فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا شیر افضل مروت نے تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ ڈرائیور لیول کے لوگ ہیں، حادثاتی طور پر لیڈر بن گئے، ان کا سیاست میں کردار ہی کیا ہے؟جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے سوال کیا ہے کہ حادثاتی طور پر جیتنے… Continue 23reading شیر افضل مروت ڈرائیور لیول کے ہیں، حادثاتی طور پر لیڈر بن گئے،فواد چوہدری

ایک کیس 155 گھنٹے سنیں گے تو سپریم کورٹ چوک ہو جائے گی، چیف جسٹس

datetime 4  جولائی  2024

ایک کیس 155 گھنٹے سنیں گے تو سپریم کورٹ چوک ہو جائے گی، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ایک کیس ایک سو پچپن گھنٹے سنیں گے تو سپریم کورٹ چوک ہو جائے گی۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں دوبارہ گنتی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3… Continue 23reading ایک کیس 155 گھنٹے سنیں گے تو سپریم کورٹ چوک ہو جائے گی، چیف جسٹس

واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے سرکاری افسران کا ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش کا انکشاف

datetime 4  جولائی  2024

واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے سرکاری افسران کا ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش کا انکشاف

اسلام آبا د(این این آئی)جعلی واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے سرکاری افسران کا ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد سائبر سیکیورٹی نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے افسران کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے جعلی واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے سرکاری افسران کا… Continue 23reading واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے سرکاری افسران کا ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش کا انکشاف

سپریم کورٹ،12 سال بعد سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار، ملزم کو رہائی مل گئی

datetime 3  جولائی  2024

سپریم کورٹ،12 سال بعد سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار، ملزم کو رہائی مل گئی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے 12 سال بعد سزائے موت اور عمر قید کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، قتل کے ملزم اعجاز اور شریک ملزمہ نسیم اختر کو بری کردیا گیا۔2010میں شریک ملزمہ کے شوہر کے قتل کے الزام میں ملزم اعجاز کو سزائے موت اور ملزمہ نسیم اختر کو عمر قید… Continue 23reading سپریم کورٹ،12 سال بعد سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار، ملزم کو رہائی مل گئی

باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق

datetime 3  جولائی  2024

باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق

باجوڑ (این این آئی)باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق باجوڑ کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔پولیس نے بتایاکہ دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی کونشانہ بنایا گیا جس میں کے نتیجے میں سابق سینیٹر… Continue 23reading باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق

پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

datetime 3  جولائی  2024

پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ 6 جولائی کو اسلام آباد میں تاریخی جلسہ کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ 6 جولائی کو اسلام آباد میں بہت بڑا جلسہ کرنے جا رہے… Continue 23reading پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

پاکستان آرمی نے میڈیکل کیڈٹ کورس کا اعلان کردیا

datetime 3  جولائی  2024

پاکستان آرمی نے میڈیکل کیڈٹ کورس کا اعلان کردیا

سکھر(این این آئی)پاکستان آرمی نے میڈیکل کیڈٹ کورس کا اعلان کردیا، کورس میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے آخری تاریخ 21 جولائی مقرر ، پاکستان آرمی سلیکشن و ریکروٹمینٹ سینٹر پنو عاقل کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق میڈیکل کیڈٹ کورس 49th MBBS/ 27th BDS میں بطور “آرمی میڈیکل کیڈٹ” شمولیت اختیار کرنے کے لیے… Continue 23reading پاکستان آرمی نے میڈیکل کیڈٹ کورس کا اعلان کردیا

پنجاب کے سرکاری افسران کو لگژری گھر دینے کا منصوبہ تیار

datetime 3  جولائی  2024

پنجاب کے سرکاری افسران کو لگژری گھر دینے کا منصوبہ تیار

لاہور ( این این آئی) پنجاب کے سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کے بعد لگژری گھر دینے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ، گریڈ 20،21اور 22کے افسران کو پوش علاقے میں لگژری گھر بنا کر دیئے جائیں گے ۔نجی ٹی وی نے بجٹ دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر 29گھروں… Continue 23reading پنجاب کے سرکاری افسران کو لگژری گھر دینے کا منصوبہ تیار

Page 208 of 12103
1 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 12,103