ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ماہ صفر کا چاند کب نظر آئے گا ، سپارکو نے پیشگوئی کر دی

datetime 25  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) سپارکو نے ماہ صفر 1447ہجری کی ممکنہ رویت ہلال کی پیش گوئی کر دی۔سپارکو کے مطابق ماہِ صفر 1447ہجری کے نئے چاند کی پیدائش 25 جولائی 2025کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 12بج کر 11منٹ پر ہو گی۔

ترجمان سپارکو کے مطابق 25جولائی 2025ء کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 19گھنٹے 31منٹ ہوگی۔سپارکو ترجمان کے مطابق ملک کے ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ قمر کے درمیان وقفہ 43منٹ متوقع ہے۔فلکیاتی پیمائشوں اور موجودہ مون سون صورتحال کے پیشِ نظر 25جولائی 2025ء کی شام ہلال کے نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔ترجمان سپارکو کے مطابق یکم صفر 1447ہجری 27جولائی 2025 کو متوقع ہے، چاند کی رویت کا حتمی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…