جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہائی برڈ ڈبل ڈیکر بسوں کاباضابط افتتاح

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہائی برڈ ڈبل ڈیکر بسوں کاباضابط افتتاح

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 5ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسوں کاباضابط افتتاح کر دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بس کا معائنہ کیا اور ڈبل ڈیکر بس میں سفر بھی کیا، حکام کی جانب سے وزیراعلی مریم نواز کو ہائبرڈ ڈبل ڈیکر… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہائی برڈ ڈبل ڈیکر بسوں کاباضابط افتتاح

خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، 3ملزمان گرفتار

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، 3ملزمان گرفتار

لاہور ( این این آئی)خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ لاہور کے قریب روڑا گائوں میں پیش آیا۔ چوکی لکھوکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اجتماعی زیادتی میں ملوث 3ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی سے… Continue 23reading خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، 3ملزمان گرفتار

نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جانے کا امکان

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جانے کا امکان

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے میں لندن جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کا 5 سے 7 اکتوبر تک لندن جانے کاامکان ہے، نواز شریف میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن جائیں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف کچھ روز لندن… Continue 23reading نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جانے کا امکان

خیبر پختونخوا: بجلی کے 17 میں سے 7 پراجیکٹس مکمل

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

خیبر پختونخوا: بجلی کے 17 میں سے 7 پراجیکٹس مکمل

پشاور(این این آئی)صوبہ خیبر پختون خوا کی حکومت کی جانب سے بجلی سے متعلق شروع کیے گئے 17 میں سے 7 پراجیکٹس مکمل ہو گئے ہیں۔یہ بات مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے ‘ایک انٹرویو میں بتایا کہ خیبر پختون خوا حکومت کی جانب سے بجلی ٹرانسمیشن لائن اور ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا… Continue 23reading خیبر پختونخوا: بجلی کے 17 میں سے 7 پراجیکٹس مکمل

منی بجٹ نہیں لایا جارہا، نان فائلرز پرپابندیاں لگانے کی منظوری وزیراعظم نے دی ،ایف بی آر

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

منی بجٹ نہیں لایا جارہا، نان فائلرز پرپابندیاں لگانے کی منظوری وزیراعظم نے دی ،ایف بی آر

اسلام آباد (این این آئی) ایف بی آر کے ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی حامد عتیق سرور نے کہا ہے کہ منی بجٹ نہیں لایا جارہا، جبکہ نان فائلرز پرپابندیاں لگانے کی منظوری وزیراعظم نے دی ہے۔بدھ کوسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ممبر ایف بی آر آئی آر پالیسی ڈاکٹر حامد… Continue 23reading منی بجٹ نہیں لایا جارہا، نان فائلرز پرپابندیاں لگانے کی منظوری وزیراعظم نے دی ،ایف بی آر

بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا

لاہور( این این آئی)بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا نے الرٹ جاری کرتے ہوئے پورے صوبہ کے ڈپٹی کمشنرز کو مشینری سمیت عملہ کوالرٹ رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔پی ڈی… Continue 23reading بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا

فضائی آلودگی پارکنسنز بیماری کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

فضائی آلودگی پارکنسنز بیماری کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق

کراچی(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ باریک فضائی آلودگی کے ذرات میں سانس لینا پارکنسنز بیماری کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔گاڑی اور جلتی ہوئی لکڑیوں سے خارج ہونے والے باریک ذرات جسم میں سوزش سے تعلق رکھتے ہیں جس کے سبب بیماری پیش آسکتی ہے۔پارکنسنزدنیا میں تیزی سے پھیلنے… Continue 23reading فضائی آلودگی پارکنسنز بیماری کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا اکتوبر کے پہلے ہفتے پاکستان آنے کا اعلان

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا اکتوبر کے پہلے ہفتے پاکستان آنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)معروف بھارتی مبلغ اور اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے آئندہ ماہ اکتوبر کے آغاز میں پاکستانی دورہ کرنے کی تصدیق کردی۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ویڈیو پیغام اور فیس بک پوسٹرز میں اپنے دورہ پاکستان کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا دورہ 15 دن پر محیط ہوگا۔مبلغ و اسلامی… Continue 23reading ڈاکٹر ذاکر نائیک کا اکتوبر کے پہلے ہفتے پاکستان آنے کا اعلان

والدہ گلے میں سونے کی چین پہناتیں میں بیچ دیتا تھا گنڈاپور نے دلچسپ قصہ سنادیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

والدہ گلے میں سونے کی چین پہناتیں میں بیچ دیتا تھا گنڈاپور نے دلچسپ قصہ سنادیا

پشاور (این این آئی)وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنی ذاتی زندگی کا قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ کیسے وہ ضرورت پڑنے پر والدہ کی پہنائی گئی سونے کی چین فروخت کر دیتے تھے۔ حال ہی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنی ذاتی… Continue 23reading والدہ گلے میں سونے کی چین پہناتیں میں بیچ دیتا تھا گنڈاپور نے دلچسپ قصہ سنادیا

1 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 12,195