منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان

datetime 1  جولائی  2024

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے۔کراچی سے مدینہ منورہ عمرہ کا دو طرفہ کرایہ 76 ہزار روپے علاوہ ٹیکس ہوگا جبکہ اسلام آباد، لاہور، پشاور، ملتان اور سیالکوٹ… Continue 23reading پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان

لاہور،پنجاب کے بیشتر اضلاع میں (آج)سے مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی

datetime 1  جولائی  2024

لاہور،پنجاب کے بیشتر اضلاع میں (آج)سے مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی

لاہور( این این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب کی جانب سے آنے والے کم ہوائوں کے بادلوں کا سلسلہ پاکستان میں موجود ہے ۔آج ( پیر)سے لاہوراور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا ۔مون سون کی بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے خطرات کے پیش نظر پی ڈی… Continue 23reading لاہور،پنجاب کے بیشتر اضلاع میں (آج)سے مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نمبر پلیٹس کی نیلامی، شہری نے10کروڑ کی نمبر پلیٹ خریدلی

datetime 1  جولائی  2024

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نمبر پلیٹس کی نیلامی، شہری نے10کروڑ کی نمبر پلیٹ خریدلی

کراچی (این این آئی)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نمبر پلیٹس کی نیلامی کی گئی ہے، محکمہ ایکسائز سندھ نے 40 نمبر پلیٹس کی نیلامی سے 67 کروڑ 54 لاکھ روپے جمع کرلیے۔تفصیلات کے مطابق گاڑی کے پریمیئم نمبر 1 کی نیلامی 10 کروڑ میں ہوئی، نمبر 5 کی نیلامی 5 کروڑ 30 لاکھ، نمبر7… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نمبر پلیٹس کی نیلامی، شہری نے10کروڑ کی نمبر پلیٹ خریدلی

کے پی سستی بجلی پیدا کرے گا، فی یونٹ 6 روپے میں پڑے گا،مشیر خزانہ کا اعلان

datetime 29  جون‬‮  2024

کے پی سستی بجلی پیدا کرے گا، فی یونٹ 6 روپے میں پڑے گا،مشیر خزانہ کا اعلان

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان کی سستی ترین بجلی خیبرپختونخوا پیدا کرے گا اور بجلی فراہم کرنے والی ایک کمپنی بنائیں گے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزمل اسلم نے کہاکہ خیبرپختونخوا حکومت کی 100 دن کی کارکردگی پیش کررہاہوں، خیبرپختونخوا پرالزم لگتا تھا… Continue 23reading کے پی سستی بجلی پیدا کرے گا، فی یونٹ 6 روپے میں پڑے گا،مشیر خزانہ کا اعلان

بد بخت بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں سمیت 2 افراد کو قتل کردیا

datetime 29  جون‬‮  2024

بد بخت بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں سمیت 2 افراد کو قتل کردیا

جیکب آباد (این این آئی) جیکب آباد، بد بخت بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے تاجو دیرو تھانہ کی حدود داؤجہانپور میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان مورزادو میرالی کو قتل کردیا اور بعد میںایک عورت سبحان… Continue 23reading بد بخت بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں سمیت 2 افراد کو قتل کردیا

بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے کوئی خطرہ نہیں، خواجہ آصف

datetime 29  جون‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے کوئی خطرہ نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی سے کوئی خطرہ نہیں، سیاست میں اپ ڈائون آتے رہتے ہیں انہیں خطرہ نہیں سمجھنا چاہیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا وہ نہیں سمجھتے کہ بانی پی ٹی آئی وزیراعظم کی بات چیت کی پیشکش… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے کوئی خطرہ نہیں، خواجہ آصف

اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کے درمیان جھگڑا،خود ساختہ کٹر کے وارسے ایک حوالاتی شدید زخمی ، مقدمہ درج

datetime 29  جون‬‮  2024

اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کے درمیان جھگڑا،خود ساختہ کٹر کے وارسے ایک حوالاتی شدید زخمی ، مقدمہ درج

راولپنڈی (این این آئی)اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کے درمیان جھگڑا،خود ساختہ کٹر کے وارسے ایک حوالاتی شدید زخمی ہوگیا۔ تھانہ صدر بیرونی پولیس نے اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عامر شہزاد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ میں3حوالاتیوں حماد صدیق،شاہ ویز اور شمس کو ملزم نامزد کیا گیا۔ مقدمہ کے متن کے مطابق حوالاتی حماد صدیق… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کے درمیان جھگڑا،خود ساختہ کٹر کے وارسے ایک حوالاتی شدید زخمی ، مقدمہ درج

بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال، شیخ رشید کے خلاف کراچی میں درج مقدمہ خارج

datetime 29  جون‬‮  2024

بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال، شیخ رشید کے خلاف کراچی میں درج مقدمہ خارج

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی جانب سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر کراچی میں درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کے خلاف کراچی اور دیگر… Continue 23reading بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال، شیخ رشید کے خلاف کراچی میں درج مقدمہ خارج

آپریشن عزمِ استحکام فوج کی نہیں، حکومت کی ضرورت ہے، وزیر دفاع

datetime 29  جون‬‮  2024

آپریشن عزمِ استحکام فوج کی نہیں، حکومت کی ضرورت ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن عزمِ استحکام فوج کی نہیں بلکہ حکومت کی ضرورت ہے،ملک میں امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کی نئی لہر کے خاتمے کے لیے مجوزہ فوجی آپریشن پر سیاسی جماعتوں اور قبائلی عمائدین سے مشاورت جاری رہے گی۔ برطانوی نشریاتی… Continue 23reading آپریشن عزمِ استحکام فوج کی نہیں، حکومت کی ضرورت ہے، وزیر دفاع

Page 212 of 12104
1 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 12,104