منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

کمپنی کی گاڑی کی قسطیں ادا نہ کرسکنے پر اکاونٹنٹ کی خودکشی

datetime 27  جون‬‮  2024

کمپنی کی گاڑی کی قسطیں ادا نہ کرسکنے پر اکاونٹنٹ کی خودکشی

کراچی (این این آئی)سائٹ ایریا میں نجی کمپنی کے اکاونٹنٹ نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر گلے میں پھندا لگا کرخودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق سائٹ اے تھانے کے علاقے سائٹ ایریا عباس کمپاونڈ کے قریب سے نجی کمپنی سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی ہے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی… Continue 23reading کمپنی کی گاڑی کی قسطیں ادا نہ کرسکنے پر اکاونٹنٹ کی خودکشی

نئے ایرانی صدر کا انتخاب آج، 6 امیدوار میدان میں ہیں

datetime 27  جون‬‮  2024

نئے ایرانی صدر کا انتخاب آج، 6 امیدوار میدان میں ہیں

تہران(این این آئی)پڑوسی ملک ایران میں مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے جانشین کے انتخاب کا عمل ہونے جا رہا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی عوام آج (جمعہ 28 جون کو) نئے صدر کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ایرانی صدر کے انتخاب کے لیے ایران کی شوری نگہبان نے صرف 6 امیدواروں کے ناموں کی منظوری دی… Continue 23reading نئے ایرانی صدر کا انتخاب آج، 6 امیدوار میدان میں ہیں

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے، ذرائع

datetime 27  جون‬‮  2024

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے، ذرائع

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق شہریار آفریدی کے استعفے سے متعلق بیان کے بعد 27 سے زائد ممبران نے استعفوں پر مشاورت کی۔شاندانہ گلزار اور شیر افضل مروت سمیت متعدد ممبران نے پارٹی قیادت کی نااہلی پر احتجاج بھی کیا، پی ٹی آئی… Continue 23reading تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے، ذرائع

ن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوب

datetime 27  جون‬‮  2024

ن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ان سے بات تب ہوگی جب میرا وزیراعظم عمران خان باہر آئے گا بات تب ہوگی جب ہمارے قیدی باہر آئیں گے۔وزیراعظم کی تقریر کے جواب میں قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ میں فارم سینتالیس کے… Continue 23reading ن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوب

سیاسی کمیٹی میں مشکوک کردار بہت ہیں، یہ 9 مئی کے بعد غائب رہے، پی ٹی آئی رہنما

datetime 27  جون‬‮  2024

سیاسی کمیٹی میں مشکوک کردار بہت ہیں، یہ 9 مئی کے بعد غائب رہے، پی ٹی آئی رہنما

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ شہریار آفریدی نے استعفے کا کہا تو میں نے دھمکی دی ہم بھی استعفے دیں گے ،سیاسی کمیٹی میں مشکوک کردار بہت ہیں، سیاسی کمیٹی کے مشکوک کردار 9 مئی کے بعد غائب رہے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading سیاسی کمیٹی میں مشکوک کردار بہت ہیں، یہ 9 مئی کے بعد غائب رہے، پی ٹی آئی رہنما

سیاحوں کی گاڑی کو المناک حادثہ ،4افراد ہلاک ،5شدید زخمی

datetime 26  جون‬‮  2024

سیاحوں کی گاڑی کو المناک حادثہ ،4افراد ہلاک ،5شدید زخمی

گلگت (این این آئی)سکردو کے سیاحتی مقام بشو میں سیاحوں کی گاڑی کے المناک حادثے کے نتیجے میں 4افراد ہلاک،5شدید زخمی . ہوگئے،ریسکیو 1122اور مقامی رضاکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو جائے حادثہ سے نکال کے سکردو کے ہسپتالوں میں پہنچا دیا ۔ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق بدقسمت گاڈی میں 9افراد سوار… Continue 23reading سیاحوں کی گاڑی کو المناک حادثہ ،4افراد ہلاک ،5شدید زخمی

غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو آشنا سمیت قتل کردیا

datetime 26  جون‬‮  2024

غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو آشنا سمیت قتل کردیا

مکوآنہ(این این آئی) تھانہ روڈالہ کی حدود میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو آشنا سمیت قتل کردیا تفصیلات کے مطابق مقتول شازیہ کی شادی عثمان کے ساتھ ہوئی تھی۔عثمان نے شازیہ کو مبینہ تعلقات کے شبہ میں طلاق دیدی۔۔ عثمان کے بھائی حسنین نے اپنی بھابھی کیساتھ تعلقات استوار کرلئے۔۔دونوں کو ایک… Continue 23reading غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو آشنا سمیت قتل کردیا

پنجاب اسمبلی میں آئندہ مالی سال 25-2024 کا 5446ارب روپے کا بجٹ کثرت رائے سے منظور

datetime 26  جون‬‮  2024

پنجاب اسمبلی میں آئندہ مالی سال 25-2024 کا 5446ارب روپے کا بجٹ کثرت رائے سے منظور

لاہور ( این این آئی) پنجاب کا مالی سال 2024-25کا 5446ارب روپے کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ،70سال پرانے ٹیکس ریٹ بھی اپ گریڈ کر دیئے گئے،صوبائی محصولات سمیت دیگربجٹ دستاویزات یکم جولائی 2024سے نافذ العمل ہوں گی۔پنجاب اسمبلی کے ایوان سے منظورفنانس بل کے مطابق یکم جولائی سے 5ملین تک… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں آئندہ مالی سال 25-2024 کا 5446ارب روپے کا بجٹ کثرت رائے سے منظور

عدالت کا پی ٹی اے کو ٹک ٹاک سے قابل اعتراض مواد کو ہٹانے کا حکم

datetime 26  جون‬‮  2024

عدالت کا پی ٹی اے کو ٹک ٹاک سے قابل اعتراض مواد کو ہٹانے کا حکم

پشاور (این این آئی)پاکستان میں ٹک ٹاک بندش کے لئے دائر درخواست پر سماعت کے دوران پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ٹک ٹاک سے توہین مذہب اور قابل اعتراض ویڈیوزہٹانے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل… Continue 23reading عدالت کا پی ٹی اے کو ٹک ٹاک سے قابل اعتراض مواد کو ہٹانے کا حکم

Page 214 of 12103
1 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 12,103