منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے نایاب ہرن پانی نہ ملنے پر پیاسہ دم توڑ گیا

datetime 24  جون‬‮  2024

انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے نایاب ہرن پانی نہ ملنے پر پیاسہ دم توڑ گیا

نارووال( این این آئی)مقامی پارک کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث نایاب ہرن پانی نہ ملنے پر پیاسہ دم توڑ گیا۔بتایا گیا ہے کہ نارووال کے اکلوتے فیض احمد فیض پارک میں شدید گرمی میں پانی نہ ملنے کے باعث قیمتی نایاب نسل کا ہرن جاں بحق ہو گیا، ہرن کی تصاویر سوشل میڈیا… Continue 23reading انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے نایاب ہرن پانی نہ ملنے پر پیاسہ دم توڑ گیا

میں نے انقلابی جماعت بنائی ہے، سیاسی پارٹی بنانا آسان کام نہیں،جواد احمد

datetime 24  جون‬‮  2024

میں نے انقلابی جماعت بنائی ہے، سیاسی پارٹی بنانا آسان کام نہیں،جواد احمد

لاہور (این این آئی)پاکستانی ہپ ہاپ میوزک کے نامور گلوکار، موسیقار و سیاسی رہنما جواد احمد نے کہا ہے کہ میں اس ملک کے پاس آخری چانس ہوں، میرے بعد میرے جیسا کوئی بندہ عوام کو نہیں ملے گا۔یاد رہے کہ جواد احمد ماضی میں اپنے سریلے اور ہپ ہاپ گانوں جبکہ حال میں بانی?… Continue 23reading میں نے انقلابی جماعت بنائی ہے، سیاسی پارٹی بنانا آسان کام نہیں،جواد احمد

بھارت کے عام انتخابات میں گودی میڈیا بھی مودی کو اکثریت دلوانے میں ناکام

datetime 24  جون‬‮  2024

بھارت کے عام انتخابات میں گودی میڈیا بھی مودی کو اکثریت دلوانے میں ناکام

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے عام انتخابات میں گودی میڈیا بھی مودی کو اکثریت دلوانے میں بری طرح ناکام ہوگیا ،عام انتخابات کے نتائج پرجہاں مودی سرکارجگ ہنسائی کا سامنا کررہی ہے وہیں دوسری جانب گودی میڈیا بھی شدید حیرت اورشرمساری کا شکار ہے۔مودی کے دس سالہ دور اقتدارمیں بھارتی الیکٹرونک میڈیا نے مودی… Continue 23reading بھارت کے عام انتخابات میں گودی میڈیا بھی مودی کو اکثریت دلوانے میں ناکام

گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا

datetime 23  جون‬‮  2024

گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا جبکہ کرنٹ لگنے سے محنت کش اور ٹریفک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار جاںبحق ہو گئے۔جن کی نعشیں تحویل میں لیکر پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد ورثائ کے سپرد کر دیں اور مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق… Continue 23reading گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا

ہم کسی آپریشن کی حمایت نہیں کریں گے،تحریک انصاف

datetime 23  جون‬‮  2024

ہم کسی آپریشن کی حمایت نہیں کریں گے،تحریک انصاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم کسی آپریشن کی حمایت نہیں کریں گے، کوئی فیصلہ یا معاہدہ ہوا ہے تو اسے پارلیمنٹ میں لایا جائے۔اتوار کوپارلیمنٹ ہائوس کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ہم کسی آپریشن کی حمایت نہیں کریں گے،تحریک انصاف

زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر

datetime 23  جون‬‮  2024

زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کو ایوان زیریں میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا گیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے زرتاج گل کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کا سیکریٹری جنرل کا دستخط شدہ اعلامیہ باضابطہ طور… Continue 23reading زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر

شوہر نے بیوی کو آشنا کیساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 23  جون‬‮  2024

شوہر نے بیوی کو آشنا کیساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

قصور(این این آئی)قصور کے نواحی گائوں راجہ جنگ میں شوہر نے بیوی کو آشنا کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھتے ہی فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔قصور کے نواحی گائوں راجہ جنگ کے علاقے بھٹہ سنیاریانوالہ چک ڈیڈ پر چارسدہ کے رہائشی امیر جوان پٹھان اپنی کو 34-33سالہ بیوی کو آشنا کے ساتھ… Continue 23reading شوہر نے بیوی کو آشنا کیساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی

datetime 23  جون‬‮  2024

محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی

لاہور( این این آئی)پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون بارشوں بارے الرٹ جاری کر دیا۔صوبے بھر کی انتظامیہ کو مون سون بارشوں سے متعلق جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال مون سون بارشیں 35 فیصد تک زیادہ ہونے کے امکانات ہیں۔پی ڈی ایم اے نے یکم جولائی سے پنجاب میں مون… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی

وزیر داخلہ نے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دے دی

datetime 23  جون‬‮  2024

وزیر داخلہ نے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے امن و امان برقرار رکھنے، چینی باشندوں اور بجلی گھروں کے لیے فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانیکے لیے آزاد کشمیر میں فرنٹیئر کور (ایف سی)کے اہلکار تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان ملاقات ہوئی جس… Continue 23reading وزیر داخلہ نے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دے دی

Page 217 of 12103
1 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 12,103