بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ضمنی الیکشن، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فلیگ مارچ

datetime 20  اپریل‬‮  2024

ضمنی الیکشن، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فلیگ مارچ

لاہور ( این این آئی) لاہور میں ضمنی الیکشن کیلئے ڈولفن سکواڈ، ایلیٹ، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کا فلیگ مارچ کیا۔ضمنی الیکشن کے حوالے سے کمشنر لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز نے آر او آفس اور مختلف پولنگ سٹیشنز کے دورے کئے اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، کمشنر… Continue 23reading ضمنی الیکشن، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فلیگ مارچ

ماہانہ20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2024

ماہانہ20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)ماہانہ20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اہم تعیناتیوں میں 65 سال تک عمر کی حد ختم کر دی، تعیناتیوں میں پی ٹی آئی دور حکومت کی پالیسی میں ترامیم کردی گئیں،ترامیم کے لیے وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے… Continue 23reading ماہانہ20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم

datetime 20  اپریل‬‮  2024

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم

پشاور(این این آئی)پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر شوہر مجرم قرار پایا، عدالت نے مجرم کو تین ماہ قید کا حکم جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق بغیر اجازت دوسری شادی کا مقدمہ پشاور کی فیملی کورٹ میں سناگیا، فیملی کورٹ کے جج غلام حامد نے مجرم سجاد خان کو تین ماہ قید کی… Continue 23reading پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم

عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ

datetime 20  اپریل‬‮  2024

عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ

اسلا م آباد(این این آئی)عدالت کے حکم پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کے ہمراہ ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم اور سرکاری ڈاکٹروں کی ٹیم نجی ہسپتال میں موجود رہی، بشریٰ بی بی کے وکلا کی ٹیم… Continue 23reading عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ

سرگودھا میں نامعلوم افراد نے قبروں سے بچوں کی ہڈیاں نکال لیں

datetime 20  اپریل‬‮  2024

سرگودھا میں نامعلوم افراد نے قبروں سے بچوں کی ہڈیاں نکال لیں

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں تھانہ لکسیاں کے قریب قبروں کی بے حرمتی واقعہ سامنے آیا ہے علاقہ مکین کے مطابق موضع سیوڑ میں ایک درجن سے زائد قبروں کی بے حرمتی کی گئی، گروہ نے کمسن بچوں سمیت بڑوں کی قبریں کھودیں۔علاقہ مکین کے مطابق نامعلوم افراد قبروں سے بچوں کی ہڈیاں نکال کر… Continue 23reading سرگودھا میں نامعلوم افراد نے قبروں سے بچوں کی ہڈیاں نکال لیں

معذور سرکاری ملازمہ کی خودکشی، مرنے سے پہلے لکھے خط کی تفصیلات آگئیں

datetime 20  اپریل‬‮  2024

معذور سرکاری ملازمہ کی خودکشی، مرنے سے پہلے لکھے خط کی تفصیلات آگئیں

حیدرآباد (این این آئی)حیدرآباد کی پھلیلی نہر سے گزشتہ دنوں ہالا گرلز کالج کی معذور ملازمہ خدیجہ کی لاش ملی تھی، تاہم مرنے سے پہلے لکھے گئے خط کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ہالا کی رہائشی 25 سالہ ملازمہ خدیجہ کی لاش تین روز قبل حیدرآباد کی پھلیلی نہر سے ملی تھی۔ لاش کے ساتھ سے ایک… Continue 23reading معذور سرکاری ملازمہ کی خودکشی، مرنے سے پہلے لکھے خط کی تفصیلات آگئیں

استاد بارات لے جانے سے قبل بچوں کا امتحان لینے اسکول پہنچ گیا

datetime 20  اپریل‬‮  2024

استاد بارات لے جانے سے قبل بچوں کا امتحان لینے اسکول پہنچ گیا

ٹنڈوالہیار (این این آئی)سندھ کے ایک پرائمری اسکول کے استاد کی تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے جس میں استاد کو فرض شناسی پر سراہا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک استاد بچوں کو امتحانی پرچے بانٹ رہا ہے جبکہ اس دوران یہ استاد سندھ کے… Continue 23reading استاد بارات لے جانے سے قبل بچوں کا امتحان لینے اسکول پہنچ گیا

آئی ایم ایف بورڈ نے 29 اپریل تک کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں

datetime 20  اپریل‬‮  2024

آئی ایم ایف بورڈ نے 29 اپریل تک کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں

واشنگٹن (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 29 اپریل تک اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس میں پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب ڈالر کے اگلے بیل آؤٹ پیکج کے لیے باضابطہ درخواست بھی کردی۔اس… Continue 23reading آئی ایم ایف بورڈ نے 29 اپریل تک کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں

کراچی سے سیالکوٹ جانے والی ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2024

کراچی سے سیالکوٹ جانے والی ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی

کراچی (این این آئی)کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ریلوے حکام نے بتایا کہ چلتی ٹرین کی انجن میں آگ ریلوے اسٹیشن فیروزہ کے قریب لگی۔ریلوے حکام نے بتایا کہ مسافر اور عملہ محفوظ ہیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مزید کہا کہ ٹرین کی انجن میں لگی… Continue 23reading کراچی سے سیالکوٹ جانے والی ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی

Page 216 of 12042
1 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 12,042