بچی کے سرپراسلحہ رکھ کر جوڑے سے 28 لاکھ روپے لوٹ لیے
کراچی(این این آئی)کراچی میں ڈاکوئوں نے بچی کے سر پراسلحہ رکھ کر میاں بیوی سے 28 لاکھ روپے لوٹ لیے۔پولیس کے مطابق کراچی میں کورنگی کراسنگ سے قیوم آباد جاتے ہوئے کورنگی ندی کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکو اسلحے کے زور پر میاں اور بیوی کو یرغمال بنا کر 28 لاکھ روپے نقد ،… Continue 23reading بچی کے سرپراسلحہ رکھ کر جوڑے سے 28 لاکھ روپے لوٹ لیے