آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
اسلام آباد (این این آئی) ملک کے بیشترعلاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا تاہم سندھ اور بلوچستان کے جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے، گردآلود ہوائیں /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا