بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک کے مختلف حصوں میں 10 سے 15 اپریل تک طوفانی بارشوں کا امکان

datetime 8  اپریل‬‮  2024

ملک کے مختلف حصوں میں 10 سے 15 اپریل تک طوفانی بارشوں کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں 10 سے 15 اپریل تک طوفانی بارشوں کا امکان ہے ، چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور اورکوہستان میں بھی بارش متوقع ہے ،شانگلہ، بونیر اور مالاکنڈ میں 10 سے 15 اپریل تک بارشوں کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان… Continue 23reading ملک کے مختلف حصوں میں 10 سے 15 اپریل تک طوفانی بارشوں کا امکان

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2024

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کر دیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 10 اپریل سے 13 اپریل تک عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات ہوں گی۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان 10 اپریل سے… Continue 23reading سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

شرجیل انعام میمن کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2024

شرجیل انعام میمن کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

کراچی (این این آئی)سندھ کے سینئر وزیر، پی پی رہنما شرجیل انعام میمن کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔محکمہ اطلاعات کا قلمدان شرجیل انعام میمن کو سونپے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ شرجیل انعام میمن کے پاس محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایکسائز کا قلمدان بھی رہے گا۔

ججز کو بھجوائے گئے مشکوک خطوط کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

datetime 8  اپریل‬‮  2024

ججز کو بھجوائے گئے مشکوک خطوط کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

لاہور ( این این آئی) سپریم کورٹ، اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس کے ججز کو بھجوائے گئے مشکوک خطوط کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔خطوط کی ہینڈ رائٹنگ کی فرانزک رپورٹ میں مزید انکشافات سامنے آ گئے۔ذرائع کے مطابق ججز کو خطوط کی لکھائی ایک ہی شخص کی ہے، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس… Continue 23reading ججز کو بھجوائے گئے مشکوک خطوط کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

اے ایس ایف نے کراچی میں کارروائی کے دوران ایران کے مسافر سے 45 پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے

datetime 8  اپریل‬‮  2024

اے ایس ایف نے کراچی میں کارروائی کے دوران ایران کے مسافر سے 45 پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے

اسلام آباد (این این آئی)ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کراچی میں کارروائی کے دوران ایران کے مسافر سے 45 پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے۔مسافر محمد عدنان فلائی دبئی کی پرواز سے کراچی سے براستہ دبئی ایران جا رہا تھا، جناح ٹرمینل پر سامان کی اسکیننگ کے دوران اے ایس ایف کے عملے… Continue 23reading اے ایس ایف نے کراچی میں کارروائی کے دوران ایران کے مسافر سے 45 پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے

وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بیت اللّٰہ کے اندر جانے کی سعادت حاصل

datetime 8  اپریل‬‮  2024

وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بیت اللّٰہ کے اندر جانے کی سعادت حاصل

اسلام آباد (این این آئی)عمرے اور سعودی قیادت سے ملاقات کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں سعودی عرب گئے ہوئے وفد نے پیر کی صبح مکہ مکرمہ میں بیت اللّٰہ کے اندرونی حصے میں جانے کی سعادت حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کر… Continue 23reading وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بیت اللّٰہ کے اندر جانے کی سعادت حاصل

خاتون نے ٹرین سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

datetime 8  اپریل‬‮  2024

خاتون نے ٹرین سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

بہاولپور (این این آئی)بہاولپور میں چنی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب خاتون نے ملت ایکسپریس سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ خاتون اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ کراچی سے فیصل آباد جا رہی تھی۔پولیس کے مطابق خاتون کی لاش رورل ہیلتھ سینٹر چنی گوٹھ منتقل کر… Continue 23reading خاتون نے ٹرین سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

پنجاب سے اغوا خاتون 10 سال بعد 3 بچوں سمیت نواب شاہ سے بازیاب، ملزم گرفتار

datetime 8  اپریل‬‮  2024

پنجاب سے اغوا خاتون 10 سال بعد 3 بچوں سمیت نواب شاہ سے بازیاب، ملزم گرفتار

نوابشاہ(این این آئی)پنجاب سے اغوا ہونے والی خاتون کو 10 سال بعد 3 بچوں سمیت سندھ کے ضلع نواب شاہ سے بازیاب اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔مغوی خاتون کو 10سال قبل پنجاب سے اغوا کیا گیا تھا، پولیس نے بتایا کہ قاضی احمد کے رہائشی ملزم نے خاتون کو اغوا کاروں سے خریدا… Continue 23reading پنجاب سے اغوا خاتون 10 سال بعد 3 بچوں سمیت نواب شاہ سے بازیاب، ملزم گرفتار

جیل میں 7 ہزار قیدیوں اور عمران کیلئے الگ الگ سی سی ٹی وی سسٹم نصب ہے، مزید تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 8  اپریل‬‮  2024

جیل میں 7 ہزار قیدیوں اور عمران کیلئے الگ الگ سی سی ٹی وی سسٹم نصب ہے، مزید تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو اڈیالا جیل میں میسر سہولتوں کے بارے میں لاہور ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو جس سکیورٹی وارڈ میں رکھا گیا ہے وہاں کم از… Continue 23reading جیل میں 7 ہزار قیدیوں اور عمران کیلئے الگ الگ سی سی ٹی وی سسٹم نصب ہے، مزید تفصیلات سامنے آگئیں

Page 226 of 12042
1 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 12,042