ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کا مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار، درخواستیں خارج

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

سپریم کورٹ کا مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار، درخواستیں خارج

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ نے نیشنل پارک ایریا میں قائم مونال ریسٹورنٹ، لاء مونتالہ، گلوریہ جیز سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی درخواستیں خارج کر دیں۔عدالت عظمیٰ نے نیشنل پارک ایریا میں تجارتی سرگرمیوں سے متعلق نظرثانی درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے مونال سمیت دیگر… Continue 23reading سپریم کورٹ کا مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار، درخواستیں خارج

پنجاب حکومت کی ترجمان نے مفتی قوی کی تقرری کی تردید کردی

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

پنجاب حکومت کی ترجمان نے مفتی قوی کی تقرری کی تردید کردی

لاہور(این این آئی)مفتی قوی کا محکمہ ایکسائز کی وینٹی نمبر پلیٹ اسکیم کا برینڈ ایمبیسڈر مقرر ہونا ڈائریکٹر ایکسائز کو مہنگا پڑگیا، پنجاب حکومت کی ترجمان نے مفتی قوی کی تقرری کی تردید کردی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کے سخت نوٹس پر ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف کو عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔محکمہ ایکسائز پنجاب نے… Continue 23reading پنجاب حکومت کی ترجمان نے مفتی قوی کی تقرری کی تردید کردی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے

پشاور(این این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے اور ان سے ٹوٹے ہوئے رابطے بھی بحال ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور رات دیر گئے اسلام آباد سے پشاور کیلئے روانہ ہوگئے تھے۔پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے

موسمیاتی پیش گوئیوں کیلئے محکمہ موسمیات کا جدید آلات خریدنے کا فیصلہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

موسمیاتی پیش گوئیوں کیلئے محکمہ موسمیات کا جدید آلات خریدنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) موسمیاتی تغیر اور غیرمتوقع صورتحال کی قبل از وقت پیش گوئی کے لیے محکمہ موسمیات نے جدید آلات خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ موسمیات نے جدید سرویلنس ریڈارسمیت عصرحاضر کے جدید آلات خریدنیکا فیصلہ کرلیا، منصوبے کے تحت 300 آٹومیٹک ویدراسٹیشنزکی تنصیب ملک کے مختلف شہروں میں کی جائے گی جبکہ5فکسڈ سرویلنس ریڈارملک… Continue 23reading موسمیاتی پیش گوئیوں کیلئے محکمہ موسمیات کا جدید آلات خریدنے کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی کے جلسے پر بہت خوش تھے، علی محمد خان

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کے جلسے پر بہت خوش تھے، علی محمد خان

راولپنڈی(این این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کل کے جلسے پر بہت خوش تھے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو افسوس بھی تھا کہ کنٹینر رکھ کر لوگوں کو… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کے جلسے پر بہت خوش تھے، علی محمد خان

22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا، عمران خان کا اعتراف

عمران خان
عمران خان
datetime 10  ستمبر‬‮  2024

22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا، عمران خان کا اعتراف

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔انہوں نے بتایا کہ اعظم سواتی صبح… Continue 23reading 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا، عمران خان کا اعتراف

رؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری کی پاکستان مخالف گفتگو بے نقاب

datetime 9  ستمبر‬‮  2024

رؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری کی پاکستان مخالف گفتگو بے نقاب

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل رؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری کی پاکستان کے خلاف گفتگو منظر عام پر آ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بانی چیئرمین تحریک انصاف کے ریاست مخالف بیانیے کو پھیلانے میں ایک اور بھارتی سہولت کاری بے نقاب ہو گئی۔ پی ٹی آئی کے… Continue 23reading رؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری کی پاکستان مخالف گفتگو بے نقاب

ارشد شریف کے قتل سے پہلے عمران خان کو معلوم تھا کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے، فیصل واوڈا

datetime 9  ستمبر‬‮  2024

ارشد شریف کے قتل سے پہلے عمران خان کو معلوم تھا کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ اینکر پرسن اور صحافی ارشد شریف کے قتل سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو معلوم تھا کہ کچھ بڑا ہونے جارہا ہے۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ ارشد شریف کے قتل سے پہلے… Continue 23reading ارشد شریف کے قتل سے پہلے عمران خان کو معلوم تھا کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے، فیصل واوڈا

شہری اپنے نام، مرضی کی نمبر پلیٹس بنواسکتے ہیں’ محکمہ ایکسائز پنجاب

datetime 9  ستمبر‬‮  2024

شہری اپنے نام، مرضی کی نمبر پلیٹس بنواسکتے ہیں’ محکمہ ایکسائز پنجاب

لاہور ( این این آئی) محکمہ ایکسائز پنجاب نے شہریوں کے لئے اپنے نام اور مرضی کی نمبر پلیٹس بنوانے کی سہولت کا اعلان کردیا۔لاہور سے جاری بیان میں کہا گیا کہ محکمہ ایکسائز پنجاب کی وینٹی نمبر پلیٹس اسکیم آئندہ ہفتے شروع ہوگی، شہری اپنے نام اور مرضی کے نمبر کی پلیٹس بنوا سکیں… Continue 23reading شہری اپنے نام، مرضی کی نمبر پلیٹس بنواسکتے ہیں’ محکمہ ایکسائز پنجاب

1 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 12,195