بھارتی سفارتخانے کے 3رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد
راولپنڈی(این این آئی)بھارتی سفارتخانے کے تین رکنی وفد نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید دو بھارتی شہریوں سے ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق جیل پہنچنے والے بھارتی سفارتخانے کے وفد میں فرسٹ سیکرٹری وینکتیش وارلو سدھارا کے ساتھ دو اسٹاف ممبر بھی شامل تھے۔بھارتی وفد نے جیل میں قید فیروز احمد اور نور مشتاق وانی… Continue 23reading بھارتی سفارتخانے کے 3رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد