ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

نو مئی واقعات پرآرمی ایکٹ لاگو نہیں ہوتا تو پھر اسے رکھا ہی کیوں ہے ؟راناثنا ء اللہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

نو مئی واقعات پرآرمی ایکٹ لاگو نہیں ہوتا تو پھر اسے رکھا ہی کیوں ہے ؟راناثنا ء اللہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات پر بھی آرمی ایکٹ لاگو نہیں ہوتا تو پھر اس ایکٹ کو رکھا ہی کیوں ہے ؟ایکٹ موجود ہے تو پھر اس کے تحت کارروائی ہوگی، ملٹری کورٹ بارے عمران خان کی جانب سے جو ہائی کورٹ… Continue 23reading نو مئی واقعات پرآرمی ایکٹ لاگو نہیں ہوتا تو پھر اسے رکھا ہی کیوں ہے ؟راناثنا ء اللہ

فیض حمید کا پی ٹی آئی حکومت میں ایک بڑا کردار رہا ہے: عامر ڈوگر کا اعتراف

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

فیض حمید کا پی ٹی آئی حکومت میں ایک بڑا کردار رہا ہے: عامر ڈوگر کا اعتراف

اسلام آباد(این این آئی) ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کے بعد دوسرے پارٹی رہنما عامر ڈوگر نے بھی ریٹائرڈ فوجی افسر سے تعلق رکھنے کو حق بجانب قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے عامر ڈوگر نے یہ بھی اعتراف کر لیا کہ فیض حمید کا پی ٹی آئی حکومت… Continue 23reading فیض حمید کا پی ٹی آئی حکومت میں ایک بڑا کردار رہا ہے: عامر ڈوگر کا اعتراف

1965 کی جنگ کی فاتحانہ وراثت کو فخر سے یاد کررہے ہیں، آئی ایس پی آر

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

1965 کی جنگ کی فاتحانہ وراثت کو فخر سے یاد کررہے ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے 59 ویں یوم دفاع و شہدا کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور مسلح افواج نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم 1965 کی جنگ کی فاتحانہ وراثت کو فخر کے ساتھ یاد کررہے ہیں، جو قوم کے ناقابل تسخیر عزم اور غیرمتزلزل جذبے… Continue 23reading 1965 کی جنگ کی فاتحانہ وراثت کو فخر سے یاد کررہے ہیں، آئی ایس پی آر

جنگِ ستمبر کے موقع پر جذبہ قومی یکجہتی سرمایہ افتخار ہے: آرمی چیف

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

جنگِ ستمبر کے موقع پر جذبہ قومی یکجہتی سرمایہ افتخار ہے: آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 6 ستمبر کا دن تاریخ میں یومِ دفاعِ وطن کے نام سے نمایاں حیثیت رکھتا ہے، آج کے دن افواج نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملائے تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یومِ… Continue 23reading جنگِ ستمبر کے موقع پر جذبہ قومی یکجہتی سرمایہ افتخار ہے: آرمی چیف

سندھ پولیس میں 187 جعلی پولیس اہلکاروں کی بھرتی کا انکشاف

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

سندھ پولیس میں 187 جعلی پولیس اہلکاروں کی بھرتی کا انکشاف

کراچی(این این آئی) سندھ پولیس میں 187 جعلی پولیس اہلکاروں کی بھرتی کا انکشاف ہوا ہے جبکہ 55 افسران کے ڈومیسائل کو بھی مشکوک قرار دیا گیا۔چیئرمین نثار کھوڑو کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں سندھ پولیس کے حسابات پر بحث کی گئی، اجلاس میں آئی جی سندھ غلام… Continue 23reading سندھ پولیس میں 187 جعلی پولیس اہلکاروں کی بھرتی کا انکشاف

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ایئرلائنز کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ایئرلائنز کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے تمام ایئرلائنز کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ سی اے اے ہدایت نامے کے مطابق مسافروں کو ٹکٹ میں پی این آر کے معاملے پر بورڈنگ سے نہ روکا جائے اور پی این آر پالیسی کو تمام ایئرلائنز اپنی ویب سائٹ پر لازمی اپ ڈیٹ… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ایئرلائنز کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

بیٹے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والے درندہ صفت باپ کوگرفتارکر لیا گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

بیٹے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والے درندہ صفت باپ کوگرفتارکر لیا گیا

لاہور( این این آئی) شمالی چھائونی پولیس نے اپنے ہی بیٹے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والے درندہ صفت باپ کوگرفتارکر لیا ۔پولیس کے مطابق ملزم مدثر اپنے 12سالہ بیٹے کو بدفعلی کا نشانہ بناتا تھا ۔ والدہ کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم مدثر کو گرفتار کر کے کاروائی شروع… Continue 23reading بیٹے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والے درندہ صفت باپ کوگرفتارکر لیا گیا

القادر کیس میں جج صاحب بھاگ رہے ہیں، ضمانت کو سن نہیں رہے ہیں، علیمہ خان

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

القادر کیس میں جج صاحب بھاگ رہے ہیں، ضمانت کو سن نہیں رہے ہیں، علیمہ خان

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ القادر کیس میں جج صاحب بھاگ رہے ہیں، ضمانت کو سن نہیں رہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے واضح کہا ہے کہ سنگجانی میں جلسہ ہوگا۔علیمہ… Continue 23reading القادر کیس میں جج صاحب بھاگ رہے ہیں، ضمانت کو سن نہیں رہے ہیں، علیمہ خان

9 مئی میں جس کا بھی کردار ہوا وہ فیض حمید کے ساتھ حصہ دار ہوگا، خواجہ آصف

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

9 مئی میں جس کا بھی کردار ہوا وہ فیض حمید کے ساتھ حصہ دار ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی میں جس کا بھی کردار ہوا وہ فیض حمید کے ساتھ حصہ دار ہوگا۔9 مئی کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ کوئی بھی جرم… Continue 23reading 9 مئی میں جس کا بھی کردار ہوا وہ فیض حمید کے ساتھ حصہ دار ہوگا، خواجہ آصف

1 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 12,195