بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی: 100 روپے کیلئے سرکہ پینے کی شرط طالب علم کی جان لے گئی

datetime 30  مئی‬‮  2024

کراچی: 100 روپے کیلئے سرکہ پینے کی شرط طالب علم کی جان لے گئی

کراچی(این این آئی) گلشن معمار میں سو روپے کی شرط لگا کر سرکہ کی بوتل پینے سے کلاس 2 کا طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گلشن معمار کے علاقے افغان کیمپ میں ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا جس کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں متوفی کی شناخت 11سالہ شاہ محمد ولد… Continue 23reading کراچی: 100 روپے کیلئے سرکہ پینے کی شرط طالب علم کی جان لے گئی

والدین کا موسم گرما کی چھٹیوں میں اسکول فیس ختم کرنے کا مطالبہ

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 30  مئی‬‮  2024

والدین کا موسم گرما کی چھٹیوں میں اسکول فیس ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی(این این آئی)تعلیمی اداروں کی فیسوں سے متعلق جہاں والدین شکوے اور تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں وہیں اب موسم گرما کے حوالے سے فیسوں کی ادائیگی پر بھی مطالبہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔موسم گرما کی تعطیلات میں اسکول تو بند ہونگے مگر فیس باقاعدگی سے ادا کرنا پڑے گی۔تعطیلات پر ایڈوانس فیسوں کی… Continue 23reading والدین کا موسم گرما کی چھٹیوں میں اسکول فیس ختم کرنے کا مطالبہ

جنرل ہسپتال میں خاتون کے ہاں 4 جڑواں بچوں کی پیدائش

datetime 30  مئی‬‮  2024

جنرل ہسپتال میں خاتون کے ہاں 4 جڑواں بچوں کی پیدائش

لاہور ( این این آئی) جنرل ہسپتال میں جمعرات کے روز خاتون کے ہاں 4 جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی، جن میں 2 بیٹیاں اور 2 بیٹے شامل ہیں۔ گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر لیلیٰ شفیق کے مطابق 25 سالہ حنا پطرس کو گزشتہ روز تشویش ناک حالت میں ایل جی ایچ گائنی وارڈ میں لایا گیا… Continue 23reading جنرل ہسپتال میں خاتون کے ہاں 4 جڑواں بچوں کی پیدائش

5 بھائیوں پر فائرنگ 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 6 ملزمان نے کی، ویڈیو آ گئی

datetime 30  مئی‬‮  2024

5 بھائیوں پر فائرنگ 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 6 ملزمان نے کی، ویڈیو آ گئی

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گرومندر کے قریب 5 بھائیوں کی گاڑی پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ ویڈیو میں 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 6 حملہ آوروں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ملزمان گاڑی کا تعاقب کرتے ہوئے آتے ہیں اور گرومندر کے علاقے میں پہنچ کر گاڑی کو گھیرے… Continue 23reading 5 بھائیوں پر فائرنگ 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 6 ملزمان نے کی، ویڈیو آ گئی

جون سے اگست تک مون سون کی متوقع بارشوں کا آئوٹ لک جاری

datetime 30  مئی‬‮  2024

جون سے اگست تک مون سون کی متوقع بارشوں کا آئوٹ لک جاری

لاہور( این این آئی)ملک میں رواں سال جون سے اگست تک مون سون کی متوقع بارشوں کا آئوٹ لک جاری کردیا گیا، رواں سال بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں ہوگا، جنوبی سندھ میں… Continue 23reading جون سے اگست تک مون سون کی متوقع بارشوں کا آئوٹ لک جاری

کراچی میں 5 بھائیوں پر قاتلانہ حملہ، 2 جاں بحق، 2 شدید زخمی، 1 محفوظ رہا

datetime 30  مئی‬‮  2024

کراچی میں 5 بھائیوں پر قاتلانہ حملہ، 2 جاں بحق، 2 شدید زخمی، 1 محفوظ رہا

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں جمعرات کی صبح سویرے ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں 2 سگے بھائی جاں بحق،2شدیدزخمی جبکہ ایک محفوظ رہا، پولیس کے مطابق واقعہ دشمنی کا نتیجہ ہے،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے۔ایس پی جمشید کوارٹر علینہ راجپر کے مطابق موٹر سائیکلوں پر… Continue 23reading کراچی میں 5 بھائیوں پر قاتلانہ حملہ، 2 جاں بحق، 2 شدید زخمی، 1 محفوظ رہا

شدید گرمی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں کیلئے خصوصی اقدامات

datetime 30  مئی‬‮  2024

شدید گرمی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں کیلئے خصوصی اقدامات

راولپنڈی(این این آئی)شدید گمی کی لہر کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں تمام قیدیوں کیلیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔جیل سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ کے مطابق اڈیالہ جیل میں تمام قیدیوں کو ٹھنڈے پانی کی دستیابی کیلئے واٹر چلرز نصب کردئیے گئے ہیں۔جیل سپر نٹنڈنٹ کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر تمام… Continue 23reading شدید گرمی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں کیلئے خصوصی اقدامات

گرمی کی شدت میں اضافہ جان لیوا ثابت ہونے لگا، حیدر آباد اور جامشورو میں چار افراد چل بسے ، کئی بے ہوش

datetime 29  مئی‬‮  2024

گرمی کی شدت میں اضافہ جان لیوا ثابت ہونے لگا، حیدر آباد اور جامشورو میں چار افراد چل بسے ، کئی بے ہوش

اسلام آباد /کراچی /لاہور (این این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں سورج آگ برسانے لگا ، شدید گرمی کے باعث حیدر آباد اور جامشورو میں چار افراد چل بسے ، کئی بے ہوش ہوگئے ، صوبائی دارالحکومت کراچی میں میٹرک بورڈ کے امتحانات کے دوران ہیٹ ویو کی پیش گوئی کے باوجود انتظامات ناقص رہے،شہر… Continue 23reading گرمی کی شدت میں اضافہ جان لیوا ثابت ہونے لگا، حیدر آباد اور جامشورو میں چار افراد چل بسے ، کئی بے ہوش

شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی اوربیٹیوں کو گولیاں مار کرخود کشی کرلی

datetime 29  مئی‬‮  2024

شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی اوربیٹیوں کو گولیاں مار کرخود کشی کرلی

شیخوپورہ (این این آئی)شیخوپورہ میں شوہرنے گھریلو ناچاقی پر بیوی اوربیٹیوں پر کو گولیاں مار کر خود کشی کرلی۔افسوسناک واقعہ شیخوپورہ تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ غلہ منڈی ٹوکریاں والا بازار میی پیش آیا جہاں فائرنگ سے بیٹیاں جاں بحق اور میاں بیوی زخمی ہو گئے۔ شوہر نے گھریلو جھگڑے کی وجہ سے بیوی اور… Continue 23reading شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی اوربیٹیوں کو گولیاں مار کرخود کشی کرلی

Page 233 of 12104
1 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 12,104