منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

بیوٹی پارلر میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشاف

datetime 3  جون‬‮  2024

بیوٹی پارلر میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ویڈیو بنا کر خواتین کو حراساں کرنے کا دوسرا واقعہ بھی منظر عام پر آگیا، فیصل ٹاون ڈی بلاک عروسہ بیوٹی پارلر میں کپڑے بدلتے ہوئے خواتین کی ویڈیو بنائی جانے لگی۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ متاثرہ خاتون وردہ کی درخواست پر درج کرلیا جبکہ مقدمے میں پارلر مالکن عروسہ، ملازمین… Continue 23reading بیوٹی پارلر میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشاف

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی کا نام سامنے آگیا

datetime 3  جون‬‮  2024

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی کا نام سامنے آگیا

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی کا نام سامنے آگیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئی سیاسی جماعت کا نام ”عوام پاکستان ”ہوگا ،پارٹی جھنڈے میں دو رنگ نیلا اور سبز ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی ساتھیوں سمیت پارٹی کا اعلان اسی ماہ کریں گے… Continue 23reading سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی کا نام سامنے آگیا

ہاسٹل کے ملازمین کی جانب سے چھپ کر خواتین کی ویڈیو بنانے کا انکشاف

datetime 3  جون‬‮  2024

ہاسٹل کے ملازمین کی جانب سے چھپ کر خواتین کی ویڈیو بنانے کا انکشاف

لاہور( این این آئی)جوہر ٹائون کے علاقہ میں ہاسٹل ملازمین کی جانب سے چھپ کر خواتین کی ویڈیو بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،پولیس نے طالبہ کے چچا کی درخواست پر 7ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ خفیہ کیمرہ نج ہاسٹل کے واش روم میں… Continue 23reading ہاسٹل کے ملازمین کی جانب سے چھپ کر خواتین کی ویڈیو بنانے کا انکشاف

پسند کی شادی کیلئے کراچی سے حیدرآباد آنے والی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

datetime 3  جون‬‮  2024

پسند کی شادی کیلئے کراچی سے حیدرآباد آنے والی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

حیدر آباد (این این آئی)پسند کی شادی کرنے کے لیے صوبائی دارالحکومت کراچی سے سندھ کے شہر حیدرآباد آنے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کردی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن کی رہائشی لڑکی حیدر ا?باد کے نواحی علاقے ہوسڑی کے رہائشی لڑکے سے شادی کرنے آئی تھی۔… Continue 23reading پسند کی شادی کیلئے کراچی سے حیدرآباد آنے والی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

کرائے کا گھر دیکھنے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتی

datetime 3  جون‬‮  2024

کرائے کا گھر دیکھنے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتی

اسلام آباد(این این آئی)محلہ اکال گڑھ میں کرائے کا مکان دیکھنے آئی چار بچوں کی ماں کو مالک مکان نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا، شور مچانے پر خاتون کے سر کے بال کاٹ دیے اور جان سے مارنے کی دھمکی دی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ گنج منڈی پولیس نے بتایا کہ متاثرہ خاتون… Continue 23reading کرائے کا گھر دیکھنے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتی

پارٹی کی تمام ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا گیاہے، اب کوئی مجھ سے بھیک نہ مانگے، شیر افضل مروت

datetime 1  جون‬‮  2024

پارٹی کی تمام ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا گیاہے، اب کوئی مجھ سے بھیک نہ مانگے، شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مجھے پی ٹی آئی کی تمام ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا گیا ہے،اب کوئی مجھ سے بھیک نہ مانگے، جن لوگوں کیلئے لڑا تھا ان کے ذریعے عوام میں نظر انداز، ذلیل، رسوا اور بے عزت کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading پارٹی کی تمام ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا گیاہے، اب کوئی مجھ سے بھیک نہ مانگے، شیر افضل مروت

وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں چیلنج

datetime 1  جون‬‮  2024

وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں چیلنج

لاہور (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور پائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اظہر صدیق نامی شہری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی… Continue 23reading وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں چیلنج

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

datetime 1  جون‬‮  2024

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں اورجھکڑ چلنے کا امکان ہے۔گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا،… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد پولیس نے ویت نام کے سفیر کی اہلیہ کا پتہ لگا لیا

datetime 1  جون‬‮  2024

اسلام آباد پولیس نے ویت نام کے سفیر کی اہلیہ کا پتہ لگا لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے پاکستان میں ویت نام کے سفیر کی اہلیہ کا پتہ لگالیا۔ پاکستان میں ویت نام کے سفیر کی بیوی لاپتہ ہوگئی تھیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا آئی جی اسلام آباد پولیس سے رابطہ کیا تھا اور ہدایت کی تھی کہ ویت نامی سفیر… Continue 23reading اسلام آباد پولیس نے ویت نام کے سفیر کی اہلیہ کا پتہ لگا لیا

Page 230 of 12104
1 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 12,104