جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

محرم الحرام، موبائل و انٹرنیٹ سروس جزوی بند کرنے کا فیصلہ

datetime 4  جولائی  2025 |

لاہور (این این آئی) وزارت داخلہ کی جانب سے عاشورہ کے موقع پر صوبہ پنجاب کے 23حساس علاقوں میں موبائل سروس جزوی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے صوبوں کی درخواست پر موبائل سروس بند کرنے کے حوالے سے پی ٹی اے کو ہدایات جاری کر دیں، صوبہ پنجاب کی درخواست پر 23اضلاع میں عاشورہ کے موقع پر موبائل و انٹرنیٹ سروس جزوی بند رہے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخوپورہ، گجرانوالہ، نارووال، گجرات، منڈی بہائوالدین اور وزیر آباد میں متعین کردہ مختلف اوقات میں موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رہے گی جبکہ چکوال، راولپنڈی، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، بھکر اور فیصل آباد میں بھی سروس بند رہے گی۔اسکے علاوہ جھنگ، ملتان، لودھراں، اوکاڑہ، پاکپتن، ڈی جی خان، راجن پور، لیہ، بہاولنگر اور رحیم یار خان میں بھی مختلف اوقات میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…