منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوش خبری

datetime 31  مئی‬‮  2024

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوش خبری

کراچی(این این آئی)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ، ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں جو بھی فیصلے ہوئے ہیں وہ سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہوئے ہیں، سندھ کابینہ کے اجلاس میں اوباڑو میں پرائمری اساتذہ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوش خبری

خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد

datetime 31  مئی‬‮  2024

خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں اور آفیسرز کے دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوااسمبلی میں پولیس افسران کی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر تنقید کے معاملے پر اعلیٰ پولیس حکام نے اہلکاروں و آفیسرز کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کردی۔ایس پی پی آپریشنز… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد

گھریلو ملازمہ بن کر مالکان کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والی 2 خواتین گرفتار

datetime 31  مئی‬‮  2024

گھریلو ملازمہ بن کر مالکان کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والی 2 خواتین گرفتار

لاہور( این این آئی)مالکان کو ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والی دو ملازمائوں کو گرفتار کرلیا گیا، یہ خواتین جس گھر میں کام کرتی تھی وہاں نازیبا ویڈیو بناکر مالکان کو بلیک میل کرتی تھیں۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں گھریلو ملازمہ بن کر مالکان کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والی… Continue 23reading گھریلو ملازمہ بن کر مالکان کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والی 2 خواتین گرفتار

عدالت کا جیل حکام کو عمران خان سے بیٹوں کی بات کرانے کا حکم

datetime 30  مئی‬‮  2024

عدالت کا جیل حکام کو عمران خان سے بیٹوں کی بات کرانے کا حکم

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کو بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان سے بیٹوں کی بات کرانے کا حکم دے دیا۔بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے بیٹوں سے فون پر بات کرانے کی درخواست دائر کی تھی۔راولپنڈی کی… Continue 23reading عدالت کا جیل حکام کو عمران خان سے بیٹوں کی بات کرانے کا حکم

کام نہ ہوتو کیا وزیر کا سر پھوڑا جائے؟ پی ٹی آئی کے مقامی عہدیدار نے وزیراعلیٰ سے رائے مانگ لی

datetime 30  مئی‬‮  2024

کام نہ ہوتو کیا وزیر کا سر پھوڑا جائے؟ پی ٹی آئی کے مقامی عہدیدار نے وزیراعلیٰ سے رائے مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن اور پشاور کے نائب صدر ندیم اتمان خیل نے ورکرز کے کام نہ کرنے پر وزرا کے سر پھوڑنے سے متعلق وزیراعلیٰ سے رائے مانگ لی۔ندیم اتمان خیل کا وزیرصحت کے دفتر سے جاری ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے… Continue 23reading کام نہ ہوتو کیا وزیر کا سر پھوڑا جائے؟ پی ٹی آئی کے مقامی عہدیدار نے وزیراعلیٰ سے رائے مانگ لی

عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمٰن کی ویڈیو شیئر کرنے کے معاملے کی تحقیقات شروع

datetime 30  مئی‬‮  2024

عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمٰن کی ویڈیو شیئر کرنے کے معاملے کی تحقیقات شروع

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمٰن کی ویڈیو شیئر کرنے کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمن… Continue 23reading عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمٰن کی ویڈیو شیئر کرنے کے معاملے کی تحقیقات شروع

ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

datetime 30  مئی‬‮  2024

ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں رواں سال جون سے اگست تک مون سون کی متوقع بارشوں کا آؤٹ لک جاری کردیا گیا جس کے مطابق رواں سال بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں… Continue 23reading ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

کراچی: 100 روپے کیلئے سرکہ پینے کی شرط طالب علم کی جان لے گئی

datetime 30  مئی‬‮  2024

کراچی: 100 روپے کیلئے سرکہ پینے کی شرط طالب علم کی جان لے گئی

کراچی(این این آئی) گلشن معمار میں سو روپے کی شرط لگا کر سرکہ کی بوتل پینے سے کلاس 2 کا طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گلشن معمار کے علاقے افغان کیمپ میں ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا جس کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں متوفی کی شناخت 11سالہ شاہ محمد ولد… Continue 23reading کراچی: 100 روپے کیلئے سرکہ پینے کی شرط طالب علم کی جان لے گئی

والدین کا موسم گرما کی چھٹیوں میں اسکول فیس ختم کرنے کا مطالبہ

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 30  مئی‬‮  2024

والدین کا موسم گرما کی چھٹیوں میں اسکول فیس ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی(این این آئی)تعلیمی اداروں کی فیسوں سے متعلق جہاں والدین شکوے اور تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں وہیں اب موسم گرما کے حوالے سے فیسوں کی ادائیگی پر بھی مطالبہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔موسم گرما کی تعطیلات میں اسکول تو بند ہونگے مگر فیس باقاعدگی سے ادا کرنا پڑے گی۔تعطیلات پر ایڈوانس فیسوں کی… Continue 23reading والدین کا موسم گرما کی چھٹیوں میں اسکول فیس ختم کرنے کا مطالبہ

Page 232 of 12104
1 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 12,104