منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی پولیس نے 300 روپے کی نسوار چوری کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

datetime 3  جولائی  2025 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس نے 300 روپے کی نسوار چوری کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ ریس کورس کی پولیس نے 300 روپے مالیت کی نسوار چوری کا مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق تھانہ ریس کورس پولیس کو اے ایس آئی سرفراز علی نے رپورٹ درج کرائی کہ ریسکیو 15 پر ایک کالر نے فون کر کے بتایا کہ اس کی 10 نسواریں چوری ہو گئی ہیں، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…