ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

پشاور پولیس اہلکار کی خودکشی کا ڈراپ سین، بیوی قاتل نکلی

datetime 7  ستمبر‬‮  2024

پشاور پولیس اہلکار کی خودکشی کا ڈراپ سین، بیوی قاتل نکلی

پشاور(این این آئی)پشاور میں چند روز قبل ہونے والی پولیس اہلکار کی خودکشی کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا۔18 اگست کو پولیس اہلکار افتخار کے انتقال کی خبر سامنے آئی تھی اور پولیس اہلکار کی اہلیہ نے شوہر کی موت کے معاملے کو خودکشی قرار دیا تھا۔ پولیس کے مطابق معاملے کی تحقیقات کی… Continue 23reading پشاور پولیس اہلکار کی خودکشی کا ڈراپ سین، بیوی قاتل نکلی

شوہر کو نازیبا ویڈیو بھیجنے پر بیوی نے خاتون دوست کو گولی مار دی

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

شوہر کو نازیبا ویڈیو بھیجنے پر بیوی نے خاتون دوست کو گولی مار دی

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں شوہر کو نازیبا ویڈیو بھیجنے پر بیوی نے خاتون دوست کو گولی مار دی۔پولیس کے مطابق واقعہ لٹن روڈ تھانے کی حدود میں پیش آیا۔مریم نے امیر فاطمہ کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر فائرنگ کی،امیر فاطمہ کو پیٹ میں گولی لگی۔پولیس نے مزید بتایا ہے کہ لڑکی… Continue 23reading شوہر کو نازیبا ویڈیو بھیجنے پر بیوی نے خاتون دوست کو گولی مار دی

پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہو گئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہو گئی۔پاک الائنس فار میتھ اینڈ سائنس (پی اے ایم ایس) کی جانب سے دی مسنگ تھرڈ آف پاکستان کے عنوان سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔جاری کردہ رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق اسکول نہ جانے… Continue 23reading پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہو گئی

حکومت کی جے یو آئی کو 4 وزارتوں کی پیشکش، مولانا فضل الرحمن نے انکار نہیں کیا، قریبی ذرائع

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

حکومت کی جے یو آئی کو 4 وزارتوں کی پیشکش، مولانا فضل الرحمن نے انکار نہیں کیا، قریبی ذرائع

اسلام آباد (این این آئی)سربراہ جے یو آئی (ف)مولانافضل الرحمن کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حکومتی وفد نے جے یو آئی ف کو 4 وزارتوں کی پیشکش کی ہے۔ذرائع کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے موجودہ حکومت میں شامل ہونے سے گریز کیا ہے تاہم انہوں… Continue 23reading حکومت کی جے یو آئی کو 4 وزارتوں کی پیشکش، مولانا فضل الرحمن نے انکار نہیں کیا، قریبی ذرائع

حکومت کا عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر 17 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

حکومت کا عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر 17 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفی ۖ کے یومِ ولادت 12 ربیع الاول کے موقع پر 17 ستمبر 2024 بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ’17 ستمبر 2024 کو عید میلاد النبی (12 ربیع… Continue 23reading حکومت کا عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر 17 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

محکمہ داخلہ نے جیلوں میں قیدیوں کی مشقت کیلئے یونیفارم لیبر سکیل متعارف کروا دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

محکمہ داخلہ نے جیلوں میں قیدیوں کی مشقت کیلئے یونیفارم لیبر سکیل متعارف کروا دیا

لاہور( این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے جیلوں میں قیدیوں کی مشقت کیلئے یونیفارم لیبر سکیل متعارف کروا دیا۔قبل ازیں عدالت سے قید بامشقت پانے والے مجرمان سے ایک دن میں کتنی مشقت کروائی جائے طے نہیں تھا،مشقت کے کسی پیمانے کی عدم موجودگی میں تمام قیدیوں سے مساوی سلوک روا رکھنا ممکن نہیں تھا۔… Continue 23reading محکمہ داخلہ نے جیلوں میں قیدیوں کی مشقت کیلئے یونیفارم لیبر سکیل متعارف کروا دیا

کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشہ اور جاں بحق افراد کے لواحقین میں معاملات طے پاگئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشہ اور جاں بحق افراد کے لواحقین میں معاملات طے پاگئے

کراچی(این این آئی)کراچی میں کارساز حادثہ کیس کی مرکزی ملزمہ نتاشہ دانش اور جاں بحق ہونے والے دو افراد کے لواحقین درمیان معاملات طے پا گئے۔ذرائع نے بتایا کہ نتاشہ کے اہلخانہ نے آمنہ کے اہلخانہ کو ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد دیت کے طور پر رقم ادا کر دی، رقم کی ادائیگی پے… Continue 23reading کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشہ اور جاں بحق افراد کے لواحقین میں معاملات طے پاگئے

پی ٹی آئی رہنما اظہر مشوانی کے لاپتہ دونوں بھائی 92 دن بعد گھر پہنچ گئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

پی ٹی آئی رہنما اظہر مشوانی کے لاپتہ دونوں بھائی 92 دن بعد گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا ہیڈ اظہر مشوانی تصدیق کی ہے کہ ان کے لاپتہ دونوں بھائی پروفیسر مظہر مشوانی اور پروفیسر ظہور مشوانی گزشتہ رات 2 بجے گھر پہنچ گئے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر انہوں نے کہا کہ میرے دونوں بھائیوں پروفیسر مظہر مشوانی… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما اظہر مشوانی کے لاپتہ دونوں بھائی 92 دن بعد گھر پہنچ گئے

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا کے عہدے سے ہٹانے کا حکم

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا کے عہدے سے ہٹانے کا حکم

لاہور(این این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست کو منظور کرلیا، شہری اشبا کامران نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی بطور چیرمین نادرا تقرری کو چیلنج… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا کے عہدے سے ہٹانے کا حکم

1 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 12,195