منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

دریائے سوات میں ڈوبنے والے 2 افراد کی تلاش کیلئے آپریشن، ریسکیو ٹیموں کو کامیابی نہ مل سکی

datetime 1  جولائی  2025 |

سوات(این این آئی)دریائے سوات میں ڈوبنے والے 2 افراد کی تلاش کیلئے آپریشن کیا گیا، ریسکیو ٹیموں کو چوتھے روز بھی کامیابی نہ مل سکی۔دریا سے اب تک 12 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں، دریائے سوات کے کنارے دوسرے روز بھی تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری رہا، 6 ریسٹورنٹس، 4 دکانیں، 2 ڈھابے اور پارک مسمار کر دیئے گئے۔

وفاقی وزیر امیر مقام کے ہوٹل کی دیوار کا کچھ حصہ بھی گرا دیا گیا، دریاؤں کے کنارے حفاظتی اقدامات کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ دریاؤں کے کناروں کو محفوظ بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں، خیبر پختونخوا میں دیگر مقامات پر بھی صورتحال تشویشناک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…