لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی
لاہور ( این این آئی) لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی ، پرواز کے 13منٹ بعد ہی پرندہ ٹکرانے کے باعث طیارے کو دوبارہ لاہور ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ترجمان ایئر لائن کے مطابق نتظامیہ کے مطابق P841پرواز کو روانگی کے 13منٹ بعد پرندہ ٹکرانے کے سبب… Continue 23reading لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی