بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

نیشنل ہائی ویز اینڈموٹروے پولیس نے بارشوں کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

datetime 27  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی طرف سے جاری کردہ ٹریول ایڈوائزری کے مطابق بارش کے دوران سڑکیں پھسلن کا شکار ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لہذا اپنی گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور اگلی گاڑی سے فاصلہ زیادہ رکھیں۔اپنی گاڑی کی لائٹس اور وائپر درست حالت میں رکھیں۔اچانک بریک لگانے سے گریز کریں۔دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال ہر گزاستعمال نہ کریں اور مکمل توجہ ڈرائیونگ پرمرکوز رکھیں۔

پہاڑی علاقوں کی جانب سفر کرنے والے ڈرائیورز بالخصوص سیاح ڈرائیونگ میں زیادہ احتیاط برتیں۔دوران سفر کسی بھی مدد کی صورت میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔آپ کی حفاظت اور محفوظ سفر ہماری اولین ترجیح ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…