بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کرغزستان سے 2پروازوں سے مزید 347طلبا اسلام آباد پہنچ گئے

datetime 22  مئی‬‮  2024

کرغزستان سے 2پروازوں سے مزید 347طلبا اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(این این آئی)کرغزستان سے 2 پروازوں سے مزید 347طلبا اسلام آباد پہنچ گئے۔کرغزستان سے مجموعمی طور پر اب تک 5پروازوں پر اسلام آباد پہنچنے والے طلبا کی تعداد 810ہو گئی ہے۔ائیر پورٹ پر والدین اور رشتے داروں نے طلبہ کا خیر مقدم کیا جبکہ واپس آنے والوں نے خود پر ہونے والے مظالم بیان… Continue 23reading کرغزستان سے 2پروازوں سے مزید 347طلبا اسلام آباد پہنچ گئے

لاہور جنرل اسپتال میں بیک وقت تین بیٹیوں کی پیدائش

datetime 22  مئی‬‮  2024

لاہور جنرل اسپتال میں بیک وقت تین بیٹیوں کی پیدائش

لاہور(این این آئی)لاہور کے جنرل اسپتال میں بیک وقت تین بیٹیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق تینوں بچیاں اور ان کی والدہ صحت مند ہیں۔تین بچیوں کی پیدائش پر والدین خوشی سے نہال ہوگئے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق تینوں بچیوں کو فی الحال نرسری میں رکھا گیا ہے۔

سفاک قاتلوں نے مبینہ طور پر ماں کوکمسن بیٹی سمیت بیدوردی سے قتل کرکے لاشیں نہر میں پھینک دیں

datetime 22  مئی‬‮  2024

سفاک قاتلوں نے مبینہ طور پر ماں کوکمسن بیٹی سمیت بیدوردی سے قتل کرکے لاشیں نہر میں پھینک دیں

مریدکے ( این این آئی)نامعلوم سفاک قاتلوں نے مبینہ طور پر ماں کوکمسن بیٹی سمیت بیدوردی سے قتل کرکے لاشیں سیکھم نہر مریدکے میں پھینک دیں پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر ورثا ء کی تلاش شروع کردی ۔مریدکے صدر پولیس کو مریدکے شیخوپورہ روڈ کی سیکھم نہر سے ایک خاتون اور چار سالہ… Continue 23reading سفاک قاتلوں نے مبینہ طور پر ماں کوکمسن بیٹی سمیت بیدوردی سے قتل کرکے لاشیں نہر میں پھینک دیں

ہمارے لوگوں اور افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈاپور

datetime 21  مئی‬‮  2024

ہمارے لوگوں اور افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور (این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارے لوگوں اور ہماری افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ صحت کے شعبے میں ہم نے ہیلتھ کارڈ فراہم کیے ہیں تاہم ہم امید کرتے ہیں کہ صحت کی سہولیات ہمارے دور حکومت میں… Continue 23reading ہمارے لوگوں اور افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈاپور

بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے، انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

datetime 21  مئی‬‮  2024

بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے، انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این ائی)ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران کو بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بجلی کمپنیوں کے بورڈ میں سیاسی بنیادوں پر تعینات ڈائریکٹرز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاور ڈویژن کو افسران تعینات کرنے کی ہدایات کی اور کہاکہ بجلی… Continue 23reading بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے، انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

ٹیریان وائٹ کیس،عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار

datetime 21  مئی‬‮  2024

ٹیریان وائٹ کیس،عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی، سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر درخواست کو نا قابل سماعت قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس… Continue 23reading ٹیریان وائٹ کیس،عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 21  مئی‬‮  2024

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گرفتار کیے گئے سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس کو ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں پیش کیا گیا۔سردار تنویر… Continue 23reading سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی

datetime 21  مئی‬‮  2024

دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی

اسلام آباد(این این آئی)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جب ہم آئین کی بات کرتے ہیں تو بعض ادارے یہ سمجھتے ہیں کہ ہم ان کے خلاف بات کر رہے ہیں ہم چاہتے ہیں جس طرح دنیا بھر کی افواج اپنی آئینی حدود میں کام کرتی ہیں آپ… Continue 23reading دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی

بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر

datetime 21  مئی‬‮  2024

بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر

اسلام آباد (این این آئی)بجٹ سے قبل شہریوں کو بجلی کا زوردار جھٹکا دینے کی تیاری کرلی گئی ہے اور بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)میں دائر کردی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)نے بجلی کی قیمت… Continue 23reading بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر

Page 243 of 12106
1 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 12,106