اے ایس آئی کی ساتھی کیساتھ مل کر میٹرک کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی
سرگودھا(این این آئی)پولیس افسر نے ساتھی کی مدد سے 15سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، مقدمہ درج، تاحال گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ کوٹ مومن کے اے ایس آئی محمد نواز نے ساتھی احسان کی مدد سے میٹرک کی طالبہ(ن)کو اٹھایا اور اسے نجی رہائش گاہ میں… Continue 23reading اے ایس آئی کی ساتھی کیساتھ مل کر میٹرک کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی