پاکستانی شہری کا42 ڈرائیونگ لائسنس بنے ہونے کا انکشاف
تاندلیانوالہ ( این این آئی)پاکستان میں ایک ایسا شخص سامنے آیا ہے جس کے 42 لائسنس بنے ہیں۔مذکورہ شخص کا تعلق فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ سے ہے جن کا نام نذیر احمد بشیر ہے۔اس بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب نذیر احمد اپنے بیٹے کا لائسنس بنوانے مقامی لائسنسگ برانچ گئے۔ لائسنسگ برانچ… Continue 23reading پاکستانی شہری کا42 ڈرائیونگ لائسنس بنے ہونے کا انکشاف