جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

datetime 14  مئی‬‮  2024

وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹریٹجک اداروں کے سوا حکومت کی زیر ملکیت تمام اداروں کی نجکاری کا اعلان کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کے دوران نجکاری پروگرام 2024-2029 کا روڈ میپ پیش کیا گیا۔بعد ازاں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خان

datetime 14  مئی‬‮  2024

پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خان

کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نادیہ خان نے اپنی پہلی شادی اور اس کے بعد پیش آنے والے حالات کے حوالے سے گفتگو کی۔انہوں نے… Continue 23reading پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خان

محکمہ موسمیات نے گرمی کی شدت بڑھنے کی پیشگوئی کر دی

ہیٹ ویو
ہیٹ ویو
datetime 14  مئی‬‮  2024

محکمہ موسمیات نے گرمی کی شدت بڑھنے کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے گرمی کی شدت بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں چیف میٹرولوجسٹ شاہد عباس نے کہا کہ اگلے7روز لاہور میں بارش کا امکان نہیں، جمعہ سے درجہ حرارت 45 ڈگری تک جائے گا۔دوسری جانب ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے گرمی کی شدت بڑھنے کی پیشگوئی کر دی

احاطہ عدالت میں خاتون نے باپ اور بھائی کے قاتلوں پر پستول تان لی، فوٹیج وائرل

datetime 14  مئی‬‮  2024

احاطہ عدالت میں خاتون نے باپ اور بھائی کے قاتلوں پر پستول تان لی، فوٹیج وائرل

مردان (این این آئی) مردان سیشن کورٹ میں خاتون نے باپ اور بھائی کے قاتلوں پر حملے کی کوشش کی تاہم پولیس نے قابو کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مردان سیشن کورٹ میں خاتون باپ اور بھائی کے قاتلوں پر حملے کیلئے پستول لوڈ کررہی تھی کہ عدالت کے احاطے میں بھگدڑ مچ گئی،بعدازاں پولیس نے… Continue 23reading احاطہ عدالت میں خاتون نے باپ اور بھائی کے قاتلوں پر پستول تان لی، فوٹیج وائرل

ذوالفقار بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پرشائع کی جائے، سیمینار میں قرارداد پیش

datetime 14  مئی‬‮  2024

ذوالفقار بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پرشائع کی جائے، سیمینار میں قرارداد پیش

لاہور(این این آئی)لاہور میں بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے عنوان سے منعقد ہونے والے سیمینار میں ذوالفقار علی بھٹو کو قومی جمہوری ہیرو قرار دے کر کرنسی نوٹ پر ان کی تصویر شائع کرنے کی قرارداد پیش کردی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت اعلیٰ قیادت نے سیمینار میں شرکت کی… Continue 23reading ذوالفقار بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پرشائع کی جائے، سیمینار میں قرارداد پیش

عمران خان نے کہا مجھ سے معافی مانگیں، بجائے میں کسی واقعہ پر معافی مانگوں، بیرسٹر گوہر

datetime 13  مئی‬‮  2024

عمران خان نے کہا مجھ سے معافی مانگیں، بجائے میں کسی واقعہ پر معافی مانگوں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس طرح ، اس پر مجھ سے معافی مانگنی چاہیے بجائے اس کے کہ میں کسی واقعہ پر معافی مانگو۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading عمران خان نے کہا مجھ سے معافی مانگیں، بجائے میں کسی واقعہ پر معافی مانگوں، بیرسٹر گوہر

،پسند کی شادی کے معاملے پر گھروالوں نے بیٹی کو زندہ جلا دیا

datetime 13  مئی‬‮  2024

،پسند کی شادی کے معاملے پر گھروالوں نے بیٹی کو زندہ جلا دیا

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یارخان میں پسند کی شادی کے معاملے پر گھروالوں نے اپنی ہی بیٹی کو زندہ جلا کر قتل کریا۔پولیس کے مطابق رحیم یارخان کے علاقے ترنڈہ محمد پناہ میں 18 سالہ لڑکی کو زندہ جلانے سے پہلے اس پر تشدد بھی کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق قتل کا مقدمہ… Continue 23reading ،پسند کی شادی کے معاملے پر گھروالوں نے بیٹی کو زندہ جلا دیا

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کیلئے پابندی عائد

datetime 13  مئی‬‮  2024

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کیلئے پابندی عائد

راولپنڈی (این این آئی)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ پابندی کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا۔پابندی کا اطلاق 15 مئی کی رات 12 بجے تک ہو گا۔ذرائع کے مطابق پابندی کا اطلاق آئی جی جیل خانہ… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کیلئے پابندی عائد

سعودی وفد کے دورہ کے موقع پر شیر افضل مروت نے متنازع بیان دیا، عمران خان

datetime 13  مئی‬‮  2024

سعودی وفد کے دورہ کے موقع پر شیر افضل مروت نے متنازع بیان دیا، عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی وفد کے دورہ کے موقع پر شیر افضل مروت نے متنازع بیان دیا۔اڈیالہ جیل میں شیر افضل مروت سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شیر افضل مروت نے پارٹی کے لیے زبردست کام کیا مگر سیاسی جماعت میں… Continue 23reading سعودی وفد کے دورہ کے موقع پر شیر افضل مروت نے متنازع بیان دیا، عمران خان

Page 252 of 12106
1 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 12,106