جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

نیب کا بڑا فیصلہ، انکوائری کی سطح پر بھی رکن پارلیمنٹ کو گرفتارنہیں کیا جائے گا

datetime 10  مئی‬‮  2024

نیب کا بڑا فیصلہ، انکوائری کی سطح پر بھی رکن پارلیمنٹ کو گرفتارنہیں کیا جائے گا

اسلام آباد(این این آئی)نیب نے اراکین پارلیمنٹ اورسیاستدانوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا جس کے تحت انکوائری کی سطح پربھی رکن پارلیمنٹ کو گرفتارنہیں کیا جائے گا۔تفصیلا ت کے مطابق مذکورہ پیش رفت اسپیکرقومی اسمبلی اور چیئرمین نیب کی حالیہ ملاقات کے بعد سامنے آئی ہے جبکہ نیب نے اسپیکر قومی اسمبلی سے ایس… Continue 23reading نیب کا بڑا فیصلہ، انکوائری کی سطح پر بھی رکن پارلیمنٹ کو گرفتارنہیں کیا جائے گا

اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ

datetime 10  مئی‬‮  2024

اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)موٹرکار اورموٹر بائیک ایل ٹی وی، ایچ ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس فیس 25فیصد بڑھا دی گئی ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ارجنٹ لائسنس بنوانے والوں کو 2ہزار روپے اضافی جمع کروانا ہوں گے، لائسنس بنوانے والوں کو گاڑی ٹیسٹ کی مد میں اضافی فیس بھی جمع کروانا ہو گی۔لائسنس بنوانے والے کو موٹر… Continue 23reading اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ

ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 10  مئی‬‮  2024

ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بہاولنگر(این این آئی)پولیس نے شادی شدہ خاتون کے ساتھ جیٹھ سمیت 8افراد کی اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق واقعہ نواحی علاقے نیا نورسر میں پیش آیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے تلاش جاری ہے۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ مرکزی ملزم غلام مصطفی کو گرفتار… Continue 23reading ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول

datetime 10  مئی‬‮  2024

چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول

اسلام آباد(این این آئی)چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی لی گئی پہلی تصویر موصول ہو گئی،آئی کیو قمر نے چاند کی تصاویر بنانے کا کام شروع کردیا اور اس سے لی گئی پہلی تصویر باضابطہ طور پر پاکستانی سفیر کے حوالے کردی گئی، آئی کیوب قمر کی اس پہلی تصویر میں… Continue 23reading چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول

نوجوان نے شادی ناکامی پر چار بچوں کی ماں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

datetime 10  مئی‬‮  2024

نوجوان نے شادی ناکامی پر چار بچوں کی ماں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

سرگودھا(این این آئی ) سرگودھا شہر میں نوجوان نے شادی ناکامی پر چار بچوں کی ماں کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔پولیس نے نعشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثائ کے سپرد کر دیں اور شواہد اکٹھے کرتے ہوَئے تمام پہلوؤں پر مصروف تفتیش ہے۔ زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے گنجان آباد علاقہ اولڈ سول… Continue 23reading نوجوان نے شادی ناکامی پر چار بچوں کی ماں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا 9مئی بارے عام معافی کا مطالبہ

datetime 10  مئی‬‮  2024

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا 9مئی بارے عام معافی کا مطالبہ

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 9مئی کے حوالے سے عام معافی کا مطالبہ کردیا۔ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، آئیں عام معافی کا اعلان… Continue 23reading وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا 9مئی بارے عام معافی کا مطالبہ

میں بہک گیا تھا بھتیجی سے زیادتی کرنے والا پکڑا گیا

datetime 10  مئی‬‮  2024

میں بہک گیا تھا بھتیجی سے زیادتی کرنے والا پکڑا گیا

کراچی(این این آئی)کراچی میں بھتیجی سے زیادتی کرنے والے شخص نے جرم کا اعتراف کر لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ اسٹیل ٹائون کی حدود میں بچی سے زیادتی کیس میں اپنی بھتیجی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔بچی کو میڈیکل کے لیے اسپتال روانہ کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق… Continue 23reading میں بہک گیا تھا بھتیجی سے زیادتی کرنے والا پکڑا گیا

گوادر میں 7افراد کے قتل کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ میں درج

datetime 10  مئی‬‮  2024

گوادر میں 7افراد کے قتل کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ میں درج

گوادر(این این آئی)گوادر میں 7افراد کو قتل کرنے کا مقدمہ سی ٹی ڈی کے تھانہ میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایاکہ مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے جبکہ اب تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے… Continue 23reading گوادر میں 7افراد کے قتل کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ میں درج

لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ

datetime 9  مئی‬‮  2024

لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)محکمہ ماحولیات نے لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائی دارالحکومت میں ماحولیات ٹریفک اسکواڈ نے کام شروع کر دیا ہے اور شہر کے 3 داخلی و خارجی راستوں پر محکمہ ماحولیات کی ٹیمیں تعینات ہیں۔سکواڈ کی جانب سے درجنوں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں، بسوں اور کمرشل سواریوں… Continue 23reading لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ

Page 256 of 12106
1 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 12,106