لاہور میں لیڈی کانسٹیبل دن دیہاڑے دوست کے ہاتھوں قتل ، ملزم موقع سے فرار
لاہور( این این آئی)ہربنس پورہ کے علاقے میں لیڈی کانسٹیبل کو قتل کر دیاگیا ، نوجوان نے لیڈی کانسٹیبل کو چار گولیاں ماریں اور موقع سے فرار ہو گیا ،آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ لیڈی کانسٹیبل… Continue 23reading لاہور میں لیڈی کانسٹیبل دن دیہاڑے دوست کے ہاتھوں قتل ، ملزم موقع سے فرار