بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

مقدمات کا سامنا کر کے تھک گئے، بہتر ہے اب سزائیں دیں، شیخ رشید

datetime 15  مئی‬‮  2024

مقدمات کا سامنا کر کے تھک گئے، بہتر ہے اب سزائیں دیں، شیخ رشید

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ مقدمات کا سامنا کر کر کے تھک گئے ہیں، بہتر ہے اب سزائیں دیں اور جان چھوڑیں۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے گھروں پر چھاپے مارے… Continue 23reading مقدمات کا سامنا کر کے تھک گئے، بہتر ہے اب سزائیں دیں، شیخ رشید

این ڈی ایم اے ، این ای او سی کی جانب سے مئی اور جون کے مہینوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی

ہیٹ ویو
ہیٹ ویو
datetime 15  مئی‬‮  2024

این ڈی ایم اے ، این ای او سی کی جانب سے مئی اور جون کے مہینوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی

اسلام آباد (این این آئی) این ڈی ایم اے ، این ای او سی کی جانب سے مئی اور جون کے مہینوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پیش گوئی کے مطابق سندھ کے اضلاع عمر کوٹ،تھرپارکر، ٹندوآلہ یار، مٹیار ی اور سانگھر جبکہ بنجاب میں بہاولپور اور رحیم یار خان کے… Continue 23reading این ڈی ایم اے ، این ای او سی کی جانب سے مئی اور جون کے مہینوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی

مولانا فضل الرحمن کا حکومت سے فوری مستعفی ہونے ،دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ

datetime 15  مئی‬‮  2024

مولانا فضل الرحمن کا حکومت سے فوری مستعفی ہونے ،دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ

ملتان(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت سے فوری مستعفی ہونے اور دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسے الیکشن چاہتے ہیں جن میں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردارنہ ہو۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 2018ء میں جس طرح دھاندلی کے خلاف موقف اپنایا… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کا حکومت سے فوری مستعفی ہونے ،دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد،حقیقی آزادی مارچ کے دوران درج مقدمے میں عمران خان بری

datetime 15  مئی‬‮  2024

اسلام آباد،حقیقی آزادی مارچ کے دوران درج مقدمے میں عمران خان بری

اسلام آبا د(این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آزادی مارچ کے دوران تھانہ کھنہ میں درج مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو بری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا، فیصلے کے مطابق شواہد ناکافی ہونے کی بنیاد پر عدالت نے بریت کی… Continue 23reading اسلام آباد،حقیقی آزادی مارچ کے دوران درج مقدمے میں عمران خان بری

190ملین پائو ریفرنس،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور

عمران خان
عمران خان
datetime 15  مئی‬‮  2024

190ملین پائو ریفرنس،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد (این این آئی)190ملین پائونڈ نیب ریفرنس کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل دو رکنی بینچ نے عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر گزشتہ روز محفوظ کیا گیا… Continue 23reading 190ملین پائو ریفرنس،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور

کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت

datetime 15  مئی‬‮  2024

کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی،کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے جرم میں تین بھارتی شہریوں کے بعد ایک اور بھارتی دہشتگردکوگرفتار کرلیا گیا۔عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی شہری کینیڈا میں 5 سالوں سے عارضی شہری کے… Continue 23reading کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت

ریٹائرڈ فوجی افسران ، بینکرز اور بیوروکریٹس بھی دبئی میں مہنگی جائیدادوں کے مالک

datetime 14  مئی‬‮  2024

ریٹائرڈ فوجی افسران ، بینکرز اور بیوروکریٹس بھی دبئی میں مہنگی جائیدادوں کے مالک

اسلام آباد(این این آئی)آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ کے اعداد وشمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک درجن سے زیادہ ریٹائرڈ فوجی افسران اور ان کے خاندان، بینکرز اور بیوروکریٹس بھی دبئی کے مہنگے اور اعلیٰ درجے کے علاقوں میں جائیدادوں کے مالک ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ہزاروں پاکستانی جو جائیدادوں کے… Continue 23reading ریٹائرڈ فوجی افسران ، بینکرز اور بیوروکریٹس بھی دبئی میں مہنگی جائیدادوں کے مالک

اہلیہ کے نام دبئی میں خریدی جائیداد باقاعدہ ڈیکلئیرڈ ہے، محسن نقوی

محسن نقوی
محسن نقوی
datetime 14  مئی‬‮  2024

اہلیہ کے نام دبئی میں خریدی جائیداد باقاعدہ ڈیکلئیرڈ ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اہلیہ کے نام دبئی میں خریدی جائیداد باقاعدہ ڈیکلئیرڈ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پراپرٹی لیکس سے متعلق وضاحتی بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ جائیداد کو جمع کرائے گئے ٹیکس گوشواروں میں بھی ظاہر کیا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں نگراں… Continue 23reading اہلیہ کے نام دبئی میں خریدی جائیداد باقاعدہ ڈیکلئیرڈ ہے، محسن نقوی

ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حکومت نے ہوشربااضافہ کر دیا

ڈرائیونگ لائسنس کی فیس
ڈرائیونگ لائسنس کی فیس
datetime 14  مئی‬‮  2024

ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حکومت نے ہوشربااضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی)حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق لرنر لائسنس کی فیس 300سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کر دی گئی ہے جبکہ ڈرائیونگ لائسنس کی فیس تین ہزار روپے ہو گی ، پی ایس وی لائسنس… Continue 23reading ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حکومت نے ہوشربااضافہ کر دیا

Page 250 of 12106
1 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 12,106