اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

جائیداد میں حصہ مانگنے پر بھائی نے بیوی کیساتھ ملکر بہن کو قتل کردیا

datetime 10  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صفدر آباد (این این آئی)صفدرآباد میں جائیداد میں حصہ مانگنے پر سگے بھائی نے بیوی اور ساس کیساتھ ملکر سگی بہن کو قتل کردیا۔

صفدرآباد کے نواحی گاؤں ناصر آباد میں مقتولا کوثر بی بی نے اپنے بھائی بابر علی سے جائیداد میں حصہ مانگا جس پرطیش میں آکر بابر علی نے اپنی بیوی اور ساس کیساتھ ملک کرسگی بہن کے گلہ میں پھندا ڈال کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نیلاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیا



کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…