بارشوں کی پیشگوئی، آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے 16سے 18اپریل کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی کی لہر 18 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے جب کہ اس دوران… Continue 23reading بارشوں کی پیشگوئی، آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟







































