جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عید الفطر پر 6 چھٹیاں ملنے کا امکان،حتمی اعلان حکومت کی جانب سے کیاجائیگا

datetime 23  مارچ‬‮  2024

عید الفطر پر 6 چھٹیاں ملنے کا امکان،حتمی اعلان حکومت کی جانب سے کیاجائیگا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان میں رواں سال عید الفطر کے موقع پر ممکنہ طور پر طویل چھٹی ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر کے موقع پر 6چھٹیاں ملنے کا امکان ہے تاہم حتمی اعلان حکومت کی جانب سے کیا جائے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق عیدالفطر 10اپریل بروز… Continue 23reading عید الفطر پر 6 چھٹیاں ملنے کا امکان،حتمی اعلان حکومت کی جانب سے کیاجائیگا

لاہور میں درندگی کی انتہا، بچی سے زیادتی کیس کا ڈراپ سین ،ملزم سگا بھائی نکلا، والدین بچانے کیلئے سرگرم

datetime 23  مارچ‬‮  2024

لاہور میں درندگی کی انتہا، بچی سے زیادتی کیس کا ڈراپ سین ،ملزم سگا بھائی نکلا، والدین بچانے کیلئے سرگرم

اسلام آباد (نیوزڈیسک) لاہورمیں دل دہلا دینے والا واقعہ،ہوس اور درندگی کی انتہا ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق8سالہ بچی سے زیادتی کیس کا آٹھ گھنٹوں میں ہی بھیانک ڈراپ سین ہوگیا۔بچی سے زیادتی کرنے والا سگا بھائی نکلا۔سفاک ملک احمد انٹرنیٹ پر فحش ویڈیوز دیکھنے کا عادی تھا۔پولیس رپورٹس کے مطابق درندہ صفت احمد نے والدین کی… Continue 23reading لاہور میں درندگی کی انتہا، بچی سے زیادتی کیس کا ڈراپ سین ،ملزم سگا بھائی نکلا، والدین بچانے کیلئے سرگرم

عمران خان 6 ماہ میں 35 لاکھ سے زائد کا کھانا کھا گئے،جیل حکام کا انوکھا دعویٰ

datetime 22  مارچ‬‮  2024

عمران خان 6 ماہ میں 35 لاکھ سے زائد کا کھانا کھا گئے،جیل حکام کا انوکھا دعویٰ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان جیل میں 6 ماہ کے دوران 35 لاکھ سے زائد کا کھانا کھاگئے جبکہ وہ اس دوران 976 ملاقاتیں کرچکے ہیں۔جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ عمران خان کی جیل سے تصویر لیک کرنے والے کا پتا چل گیا ہے۔اس ضمن میں ہونے تحقیقات کے… Continue 23reading عمران خان 6 ماہ میں 35 لاکھ سے زائد کا کھانا کھا گئے،جیل حکام کا انوکھا دعویٰ

شہباز فارم 47 کے وزیراعظم ہیں، علی امین گنڈاپور

datetime 22  مارچ‬‮  2024

شہباز فارم 47 کے وزیراعظم ہیں، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اچھی اچھی باتیں کرنے والے علی امین گنڈا پور نے ایک بار پھر شہباز شریف کو فارم 47 کا وزیراعظم کہہ دیا۔میڈیا سے گفتگو میںوزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہا کہ وہ فارم 47 کے وزیراعظم سے کیا بات کریں؟ ان کی حکومت ہی… Continue 23reading شہباز فارم 47 کے وزیراعظم ہیں، علی امین گنڈاپور

سعودی عرب نے 100پاکستانی نرسز کو ملک بدر کر دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2024

سعودی عرب نے 100پاکستانی نرسز کو ملک بدر کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سعودی حکومت نےدستاویزات کی تصدیق میں جعلسازی ثابت ہونے پر 100 کے قریب پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ اس وقت کیا گیا جب سعودی حکومت کو معلوم ہواکہ بھرتیاں کرنے والی نجی فرم نے متعدد نرسوں کیلئے ایک ہی تصدیقی… Continue 23reading سعودی عرب نے 100پاکستانی نرسز کو ملک بدر کر دیا

سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب

datetime 22  مارچ‬‮  2024

سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی رہنما سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب ہوگئیں، ضلع حافظ آباد میں خواتین ایم این ایز کی تعداد تین ہوگئی ہے۔ سائرہ افضل تارڑ نواز شریف کے دور حکومت میں سابق وفاقی وزیر صحت بھی رہ چکی ہیں۔وہ سابق صدر پاکستان جسٹس… Continue 23reading سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب

نعت کو گانوں کی طرح پڑھنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2024

نعت کو گانوں کی طرح پڑھنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں نعت کو گانوں کی طرز پر پڑھنے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت ایف آئی اے کو گانوں کی طرز پر نعتیں فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے۔درخواست گزار اعظم بٹ نے ایڈوکیٹ… Continue 23reading نعت کو گانوں کی طرح پڑھنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد،مساجد و امام بارگاہوں سے متنازع تقریر پر پابندی، وقف پراپرٹیز رولز لاگو

datetime 22  مارچ‬‮  2024

اسلام آباد،مساجد و امام بارگاہوں سے متنازع تقریر پر پابندی، وقف پراپرٹیز رولز لاگو

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وقف پراپرٹیز (مسجد مینجمنٹ)رولز لاگو کر دیے گئے۔1986 کے رولز کے تحت اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم قرار دے دی گئیں، دارالحکومت میں تمام مساجد و امام بارگاہوں پر 1986 کے رولز کی جگہ 2023 کے رولز نافذ کیے گئے۔رولز… Continue 23reading اسلام آباد،مساجد و امام بارگاہوں سے متنازع تقریر پر پابندی، وقف پراپرٹیز رولز لاگو

سندھ میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 22  مارچ‬‮  2024

سندھ میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے یومِ پاکستان کی مناسبت سے ہفتہ کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 23 مارچ کو عام تعطیل ہوگی۔ ہفتہ کو نمازِ فجر کے بعد مملکت خداداد کی سلامتی کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی، وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی… Continue 23reading سندھ میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

Page 246 of 12042
1 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 12,042