پیسے مانگنے پر باپ نے 12 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کے علاقے گکھڑ منڈی میں پیسے مانگنے پر باپ نے 12 سال کی بیٹی کو قتل کر دیا۔پولیس نے بتایا کہ مقتولہ پانچویں جماعت کی طالبہ تھی، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بتایا تھا کہ بیٹی سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوئی، جبکہ… Continue 23reading پیسے مانگنے پر باپ نے 12 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا