ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

لاہور کی نجی یونیورسٹی کی نوجوان طالبہ کا اقدام خودکشی، اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 7  جنوری‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)لاہور میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ فاطمہ کی جانب سے خودکشی کی کوشش کے اصل حقائق سامنے آگئے۔پولیس ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق فاطمہ اپنے آبائی علاقے نارنگ منڈی میں احمد نامی لڑکے کو پسند کرتی اور اس سے شادی کرنا چاہتی تھی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ گھر والے فاطمہ کی شادی سے راضی نہیں تھے اور وہ فاطمہ کو اپنی پڑھائی جاری رکھنے پر زور دے رہے تھے۔ذرائع کے مطابق فاطمہ نے پسند کی شادی نہ ہونے پر دلبراشتہ ہو کر خودکشی کی کوشش کی جبکہ چھلانگ لگانے سے پہلے بھی آخری بار کال پر بات اسی لڑکے کے ساتھ کی تھی۔ذرائع کے مطابق لڑکی نے آخری کال کے بعد احمد نامی لڑکے کا نمبر بھی موبائل سے ڈیلیٹ کردیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ فاطمہ کے اہل خانہ نے اپنا بیان ریکارڈ کروادیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی کا ہسپتال میں علاج جاری ہے اور اسے تاحال ہوش نہیں آیا ہے جبکہ کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…