مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات
کراچی(این این آئی)سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی ہے۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ ملاقات جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی کراچی میں موجود رہائشگاہ پر ہوئی۔ اس ملاقات میں علامہ راشد سومرو اور علامہ ناصر سومرو سمیت… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات