جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 13  مئی‬‮  2024

پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے فیصلہ یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی کو بھیج دیا۔یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی پی آئی اے اور ویژن ائیرلائن کے… Continue 23reading پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا

datetime 13  مئی‬‮  2024

وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا۔وزیر خوراک بلال یاسین سے صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آفتاب گل کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ۔نان روٹی ایسوسی ایشن نے 15 روپے کی روٹی فروخت کرنے کی یقین دہانی… Continue 23reading وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا

دو شادیاں کرنے والے یوسف خان کا قتل ڈکیتی مزاحمت یا کچھ اور؟ دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آ گئی

datetime 13  مئی‬‮  2024

دو شادیاں کرنے والے یوسف خان کا قتل ڈکیتی مزاحمت یا کچھ اور؟ دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آ گئی

کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد میں ایک شہری کے قتل کی واردات ہوئی ہے، ابتدائی رپورٹس کے بر عکس معلوم ہوا ہے کہ واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا نہیں بلکہ قاتل اور مقتول ایک دوسرے کو جانتے تھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 3 میں فائرنگ سے 49 سالہ یوسف… Continue 23reading دو شادیاں کرنے والے یوسف خان کا قتل ڈکیتی مزاحمت یا کچھ اور؟ دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آ گئی

خیبر پختونخوا،پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

datetime 11  مئی‬‮  2024

خیبر پختونخوا،پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد، خیبر پختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے میدانی علاقوں میں بعداز دوپہر تیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے کی توقع ہے جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔محکمہ… Continue 23reading خیبر پختونخوا،پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار

datetime 11  مئی‬‮  2024

غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار

احمدیار(این این آئی)غیرت کے نام پر خاوند نے تیزدھار آلے سے بیوی کو زبح کردیا ،پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قاتل کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق محلہ شاہدنگر میں غیرت کے نام پر طیب نے گھر میں بیوی (ک) بی بی کو تیزدھار آلے سے موت کے گھاٹ اتاردیا قاتل خاوند طیب موقع سے فرارہورہاتھا کہ… Continue 23reading غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار

ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکیوں کا نکاح رجسٹر کرنے پر نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا

datetime 11  مئی‬‮  2024

ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکیوں کا نکاح رجسٹر کرنے پر نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکیوں کا نکاح رجسٹر کرنے پر نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق ہنوں نے عظمت بی بی کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا ۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ہائیکورٹ نے کمسن… Continue 23reading ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکیوں کا نکاح رجسٹر کرنے پر نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا

پولیس اسٹیشن میں خواجہ سراؤں نے دھاوا بول دیا

datetime 11  مئی‬‮  2024

پولیس اسٹیشن میں خواجہ سراؤں نے دھاوا بول دیا

کراچی (این این آئی)کراچی میں چاکیواڑہ پولیس اسٹیشن میں خواجہ سراؤں نے دھاوا بول دیا۔پنچاب کے بعد سندھ میں بھی پولیس اسٹیشن میں خواجہ سراں کے توڑ پھوڑ کا واقعہ پیش آیا۔شہر قائد کے پولیس اسٹیشن پر خواجہ سراؤں کے دھاوا بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس کے مطابق واقعہ ستائیس فروری کا… Continue 23reading پولیس اسٹیشن میں خواجہ سراؤں نے دھاوا بول دیا

مریم نواز نے7لاکھ طلبہ کوعینک اور ہیئرنگ ایڈ فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی

datetime 11  مئی‬‮  2024

مریم نواز نے7لاکھ طلبہ کوعینک اور ہیئرنگ ایڈ فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 7لاکھ طلبہ کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دیدی ۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے معروف ادارے اے ٹی اسکیل کے وفد نے ملاقات کی ۔ سکولوں میں انٹرنیٹ سروسز او ردیگر امور پر تبادلہ خیال اور سکولوں… Continue 23reading مریم نواز نے7لاکھ طلبہ کوعینک اور ہیئرنگ ایڈ فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی

حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی، گیس نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی

datetime 11  مئی‬‮  2024

حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی، گیس نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کو بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے جون 2024سے گیس کی قیمتوں میں ششماہی بنیاد پر پھر اضافے اور بجلی چوری روکنے، ترسیلی نظام بہتر بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ آئی… Continue 23reading حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی، گیس نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی

Page 254 of 12107
1 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 12,107