جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

اعظم سواتی اور سالار کاکڑ نے پی ٹی آئی سیاسی اور کور کمیٹی چھوڑ دی

datetime 9  مئی‬‮  2024

اعظم سواتی اور سالار کاکڑ نے پی ٹی آئی سیاسی اور کور کمیٹی چھوڑ دی

اسلام آباد (این این آئی)شیر افضل مروت کو پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی و کور کمیٹی سے نکالنے کے بعد اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق اعظم سواتی اور سالار کاکڑ نے پی ٹی آئی سیاسی اور کور کمیٹی چھوڑ دی، اعظم سواتی اور سالار کاکڑ پی ٹی آئی کی موجودہ کور کمیٹی و… Continue 23reading اعظم سواتی اور سالار کاکڑ نے پی ٹی آئی سیاسی اور کور کمیٹی چھوڑ دی

بانی نے شیر افضل کو کور اور سیاسی کمیٹی سے نکالنے کا حکم دیا ہے، عمر ایوب

datetime 9  مئی‬‮  2024

بانی نے شیر افضل کو کور اور سیاسی کمیٹی سے نکالنے کا حکم دیا ہے، عمر ایوب

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے نکالنے کاحکم دیا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ہماری تفصیلی ملاقات ہوئی… Continue 23reading بانی نے شیر افضل کو کور اور سیاسی کمیٹی سے نکالنے کا حکم دیا ہے، عمر ایوب

داماد کے کلہاڑیوں کے وار سے سسر قتل

datetime 9  مئی‬‮  2024

داماد کے کلہاڑیوں کے وار سے سسر قتل

حافظ آباد (این این آئی)حافظ آباد میں داماد نے کلہاڑیوں کے وار کر کے سسر کو قتل کر دیا، مقتول کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔پولیس کے مطابق حافظ آباد کے علاقے ڈنگہ شمیر میں گزشتہ رات داماد حق نواز نے کلہاڑی کے وار کر کے سسر اللّٰہ دتہ کو قتل کر دیا۔… Continue 23reading داماد کے کلہاڑیوں کے وار سے سسر قتل

سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 9  مئی‬‮  2024

سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو پولیس نے سیالکوٹ سے گرفتار کر لیا۔عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار نے بتایا کہ والدہ ریحانہ ڈار نے 9 مئی پر احتجاج کی کال دی تھی۔ انہوں نے کہاکہ صبح سے پولیس نے سیالکوٹ میں جناح ہاؤس… Continue 23reading سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا

شمالی وزیرستان، گرلز اسکول دھماکے سے اڑا دیا گیا

datetime 9  مئی‬‮  2024

شمالی وزیرستان، گرلز اسکول دھماکے سے اڑا دیا گیا

شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان کی تحصیل شواہ میں واقع اسلامیہ گرلز ماڈل اسکول کو گزشتہ رات گئے دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ڈی پی اوشمالی وزیرستان نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں اسکول کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اسکول میں دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔واضح رہے کہ واقعے… Continue 23reading شمالی وزیرستان، گرلز اسکول دھماکے سے اڑا دیا گیا

9مئی واقعات ،لاہور پولیس تاحال 7ہزار 772نامعلوم ملزمان کی شناخت نہ کر سکی

datetime 9  مئی‬‮  2024

9مئی واقعات ،لاہور پولیس تاحال 7ہزار 772نامعلوم ملزمان کی شناخت نہ کر سکی

لاہور( این این آئی)لاہور پولیس 9مئی کے واقعات میں 7ہزار 772نامعلوم ملزمان کی تاحال شناخت نہ کر سکی۔سانحہ نو مئی میں جناح ہائوس حملے سمیت دہشتگردی کے چودہ مقدمات کے چالان مکمل کیے گئے۔پولیس ریکارڈ کے مطابق دہشتگردی کے 14مقدمات میں نامزد ملزمان کی تعداد 1061تھی۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق نامزد ملزمان میں سے 1058کو… Continue 23reading 9مئی واقعات ،لاہور پولیس تاحال 7ہزار 772نامعلوم ملزمان کی شناخت نہ کر سکی

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 9  مئی‬‮  2024

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان

Summer Vacations 2024 in Punjab Announced For Schools لاہور( این این آئی)پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان ہے۔مئی کے مہینے میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات کامجوزہ شیڈول ترتیب دیا ہے جس… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان

ملزم نے مسجد میں وضو کرکے نماز ی کا لیپ ٹاپ چوری کرلیا ،ویڈیو وائرل

datetime 9  مئی‬‮  2024

ملزم نے مسجد میں وضو کرکے نماز ی کا لیپ ٹاپ چوری کرلیا ،ویڈیو وائرل

کراچی(این این آئی)چور نے چالاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد میں پہلے وضو کیا اور پھر نمازی کا لیپ ٹاپ چوری کرلیا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 کی مسجد سے لیپ ٹاپ چوری کرلیا گیا، ملزم نے پہلے وضو کیاپھر نمازی کا لیپ ٹاپ چوری کیا۔… Continue 23reading ملزم نے مسجد میں وضو کرکے نماز ی کا لیپ ٹاپ چوری کرلیا ،ویڈیو وائرل

لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر

datetime 9  مئی‬‮  2024

لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر

لاہور( این این آئی)لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آتشزدگی کے نتیجے میں امیگریشن سسٹم تباہ ہو گیا جس کی وجہ سے متعدد پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا، آگ کے باعث ہال میں دھواں بھر جانے سے بھگدڑ مچ گئی اور مسافر اپنی جانیں بچانے کے لئے بھاگ کھڑے ہوئے ،وزیر داخلہ محسن… Continue 23reading لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر

Page 257 of 12106
1 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 12,106