جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

ڈرائیونگ لائسنس کی فیس
ڈرائیونگ لائسنس کی فیس
datetime 7  مئی‬‮  2024

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

راولپنڈی(این این آئی)ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، لائسنس کا حصول مزید آسان بنانے کے لیے چھ ہفتوں کا وقت کم کر کے 15 دن کردیا گیا ہے۔چیف ٹریفک آفیسر تیمور خان کے مطابق پنجاب موٹر وہیکل رولز 1969میں ترمیم کر دی گئی ہے جس پر ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران… Continue 23reading ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

خیبر پختونخوا حکومت کا بزرگ شہریوں کیلیے بڑا اعلان

datetime 7  مئی‬‮  2024

خیبر پختونخوا حکومت کا بزرگ شہریوں کیلیے بڑا اعلان

پشاور(این این آئی)محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے بزرگ شہریوں کی مفت میڈیکل اسکریننگ کی ہدایت جاری کی ہے۔صوبائی محکمہ صحت نے تمام سرکاری ہسپتالوں کو مراسلہ جاری کیا جس میں ہدایت کی گئی کہ سرکاری ہسپتالوں میں بزرگ شہریوں کی مفت میڈیکل اسکریننگ کی جائے۔ محکمہ صحت نے مراسلے میں ہدایت کی کہ 65 سال… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت کا بزرگ شہریوں کیلیے بڑا اعلان

9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج

datetime 7  مئی‬‮  2024

9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو عوام اور فوج میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا… Continue 23reading 9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج

گورنر پنجاب کی حلف برداری تقریب دوسری مرتبہ ملتوی ،9مئی کو ہو گی

datetime 7  مئی‬‮  2024

گورنر پنجاب کی حلف برداری تقریب دوسری مرتبہ ملتوی ،9مئی کو ہو گی

لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب کی حلف برداری تقریب دوسری مرتبہ ملتوی کر دی گئی ۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے منگل کی شام چھ بجے حلف اٹھانا تھا تاہم اب یہ تقریب 9مئی شام چھ بجے منعقد ہو گی ۔پیپلز پارٹی کے مطابق تقریب گورنر پنجاب بلیغ الرحمان… Continue 23reading گورنر پنجاب کی حلف برداری تقریب دوسری مرتبہ ملتوی ،9مئی کو ہو گی

ثاقب نثار کے دور میں نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی، مہر بانو قریشی کا اعتراف

datetime 7  مئی‬‮  2024

ثاقب نثار کے دور میں نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی، مہر بانو قریشی کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے دور میں نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی۔پوڈ کاسٹ کے دوران جب مہر بانو قریشی سے سوال کیا گیا کہ… Continue 23reading ثاقب نثار کے دور میں نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی، مہر بانو قریشی کا اعتراف

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

datetime 7  مئی‬‮  2024

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستانی معروف سیاسی شخصیت اور میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین سے شادی کرکے شہرت حاصل کرنے والی ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ جیل سے رہا ہونے کے بعد ایک بار پھر ان کی وراثت میں اپنا حصہ لینے کے لیے سرگرم ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطا بق سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ… Continue 23reading دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری

datetime 7  مئی‬‮  2024

کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری

اسلام آباد(این این آئی)خیبرپختونخوا کابینہ نے صوبائی وزراء ، مشیروں اور معاونین خصوصی کی مراعات اور الائونسز میں اضافہ کی منظوری دے دی۔صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس پختونخوا ہائوس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں فیصلہ کیاگیا کہ ایسے وزرا، مشیروں اور معاونین خصوصی کو ماہانہ بنیادوں پر کرائے کی مد میں70 ہزار کی… Continue 23reading کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری

تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سرائوں کے خلاف مقدمہ، 3گرفتار

datetime 7  مئی‬‮  2024

تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سرائوں کے خلاف مقدمہ، 3گرفتار

گجرات (این این آئی)گجرات کے تھانہ صدر کھاریاں میں توڑ پھوڑ کرنے پر27خواجہ سرائوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تین کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گجرات کے تھانہ صدر کھاریاں میں توڑ پھوڑ کرنے پر27خواجہ سرائوں کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تین کو گرفتار کرلیا گیا ہے مقدمے… Continue 23reading تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سرائوں کے خلاف مقدمہ، 3گرفتار

چچا کی پسند کی شادی پرجرمانے کے طور پر دو بچیاں دینے کا فیصلہ،بچیاں عدالت پہنچ گئیں

datetime 7  مئی‬‮  2024

چچا کی پسند کی شادی پرجرمانے کے طور پر دو بچیاں دینے کا فیصلہ،بچیاں عدالت پہنچ گئیں

ٹھٹھہ(این این آئی)ٹھٹھہ میں بااثر افراد نے چچا کی پسند کی شادی پر وڈیرے کو جرمانے کے طور پر دو بچیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔آمری اسٹاپ کی رہائشی دو بچیاں ماں کے ہمراہ سیشن کورٹ پہنچ گئیں۔سیشن عدالت نے بچیوں کو تحفظ دینے اور چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت کارروائی کر کے رپورٹ دینے… Continue 23reading چچا کی پسند کی شادی پرجرمانے کے طور پر دو بچیاں دینے کا فیصلہ،بچیاں عدالت پہنچ گئیں

Page 261 of 12107
1 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 12,107