بریک فیل ہونے کے باعث ٹرک حادثے کا شکار، بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق، 12 زخمی
خوشاب (این این آئی)خوشاب میں ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خوفناک حادثہ پنج پیر مناواں روڈ پر ٹرک کا بریک فیل ہونے کے بعد پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق بنوں سے نوشہرہ آنے والا ٹرک بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ… Continue 23reading بریک فیل ہونے کے باعث ٹرک حادثے کا شکار، بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق، 12 زخمی