کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
کراچی(این این آئی) ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ کسٹمز حکام کے مطابق دبئی کے راستے جنوبی افریقہ جانیوالی فیملی سے ساڑھے 9 کلو سونا برآمدکرلیا گیا ہے۔ کسٹمز حکام کے مطابق 17 کروڑ مالیت کاسونا مختلف زیورات اورسونے کے سکوں پرمشتمل ہے، حراست میں لئے… Continue 23reading کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام