منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

نجی ہسپتال میں ڈاکٹر قتل

datetime 16  مئی‬‮  2025 |

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹر شیخ محمود کو قتل کر دیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق سرگودھا کے یونیورسٹی روڈ پر واقع نجی اسپتال میں فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کیا گیا ہے۔ڈی پی او محمد صہیب اشرف کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کی گئی ہے، واقعے کی تمام پہلوئوں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملزم نجی اسپتال میں ڈاکٹر شیخ محمود سے چیک اپ کرانے کے بہانے آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…