پی ٹی آئی رہنماؤں پر کیا الزامات عائد ہیں؟ ایف آئی آر سامنے آگئی
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے ڈی ایس پی کی کنپٹی پر گن رکھی، شعیب شاہین نے کانسٹیبل کی وکھی میں پسٹل کا بٹ مارا، حامد رضا اور اچکزئی نے کانسٹیبل کو دھکے دیئے اور بلٹ پروف جیکٹ چھین لی، پی ٹی آئی عہدے داروں پر مختلف… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنماؤں پر کیا الزامات عائد ہیں؟ ایف آئی آر سامنے آگئی